مردان آل پاکستان گرلز سپورٹس ٹورنامنٹ 2024 اختتام پذیرہو گیا۔ تقریب میں چیئرمین بورڈ پروفیسر جہانزیب، سیکریٹری بورڈ پروفیسر حضرت علی و ڈائریکٹر سپورٹس صابر نے خطاب کیا۔ فاتح خواتین کھلاڑیوں میں کیش پرائز، شیلڈز، میڈلزو سرٹیفکیٹس کئے گئے۔ جسکا مقصد تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں جیسے کھیل کود میں طالبات کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔