Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Thursday, April 24, 2025

لواری ٹنل برفباری، ٹریفک کی روانی برقرار

لواری ٹنل پر برف باری جاری ہے اور اب تک سڑک پر 5 انچ سے ذیادہ برف پڑچکی ہے تاہم روڈ آمدورفت کیلۓ بحال ہے اور ٹریفک کی روانی جاری ہے۔ لوئر چترال پولیس کے جوان عوام کی مدد اور رہنمائی کیلۓ 24/7 ڈیوٹی پہ تعینات ہیں ۔ ایمرجنسی صورتحال اور رہنمائی کیلۓ پولیس ہیلپ لائن نمبر 15 یا کنٹرول روم نمبر 0943/412959 پر رابطہ کریں۔

لواری ٹنل برفباری، ٹریفک کی روانی برقرار

Shopping Basket