ماوا کا گیارہواں سالانا ٹیلینٹ ایوارڈ پروگرام سی ایم ھاوس میں منعقد

محسود ویلفیئر ایسوسی ایشن کا گیارہواں سالانا ٹیلینٹ ایوارڈ پروگرام آج پشاور سی ایم ھاوس جرگہ ھال میں منعقد ہوا۔ پروگرام کا چیف گیسٹ سی ایم سردار علی آمین گنڈاپور تھا۔ پروگرام میں قوم کے ہونہار طالبہ میں ایوارڈ اور کیش ڈیسٹریبیوٹ کئے۔ ایم پی اے آصف خان نے قوم کا سپاسنامہ پیش کیا۔اس سپاسنامہ کی روشنی میں علی آمین نے مندرجہ زیل اعلانات کئے۔

سر دار علی آمین نے ماوا کیلئے ہر سال دو کروڑ
ماوا ایجوکیشن سیٹی کو ازسرنو دیکھنا
اپر وزیرستان میں نیا سب ڈویژن قائم کرنا
گانیگرم کو نیا تحصیل بنانا
اپر وزیرستان کو اپنا نام دینا کے اعلانات کئے

محسود ویلفئیر ایسوسی کے چیئرمین جناب رحمت خان نے شرکا اور چیف گیسٹ کا شکریہ ادا کیا۔ پروگرام میں ایم این اے زبیر،ایم پی اے عجب گل،،ایم پی اے اعثمان بھٹنی ،سابقہ ایم پی اے رابستان اور تمام مرج اضلاع کے مشیران نے شرکت کی۔

About the author

You may also like

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket