پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی نے 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ہڑتال ایک دن سے زیادہ بھی ہوسکتی ہےڈیلرز کو کہا ہے کہ4 جولائی تک کا پیٹرول پمپس پر رکھیں کل رات سے ملک بھر کے پمپس ڈرائی ہونا شروع ہو جائینگے گے ۔ملک بھر 13 ہزار ڈیلرز اپنے پمپ 5 جولائی سے بند کردیں گے۔