Moon

رواں سال کا دوسرا اور آخری مکمل چاند گرہن آج دیکھا جا سکتا ہے

رواں سال کا دوسرا اور آخری مکمل چاند گرہن آج ہوگا۔ پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر دو منٹ پر ہوگا،پاکستان میں جزوی چاند گرہن کا مشاہدہ ہوسکے گا جبکہ ایشیا،آسٹریلیا،شمالی وجنوبی امریکا میں مکمل چاند گرہن ہوگا۔ اس کے علاوہ شم ...

Fgh3ZXcXEAAM0Wc

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات ملاقات میں چین اور پاکستان کے درمیان باہمی, خصوصاً اقتصادی شعبوں میں ,تعاون پر بات چیت ہوئی چین اور پاکستان کے مابین سی پیک سمیت کثیر جہتی تعاون بڑھانے اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ مزید مضبوط کرن ...

ایلون مسک نے ٹویٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا، ٹیسلا کے بانی نے 44 ارب ڈالر کی ڈیل پوری ہونے کے بعد ٹوئٹر کے مالک بن چکے ہیں۔ ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کے سی ای او پاراگ اگروال کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹ ...

پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن

پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خلل آیا ہے۔ جن ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خلل پیدا ہوا ہے ان میں پاکستان کے علاوہ بھارت، افغانستان ، مشرق وسطیٰ اور یورپ کے ممالک شامل ہیں۔ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ منگل کو دنیا بھر کے صارفین کے لیے ...

1

پاکستانی صحافی غلط فہمی پر پولیس فائرنگ کا نشانہ بنا: کینین پولیس

کینیا پولیس کی جانب سے سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کو غلط فہمی کی بنیاد پر فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے نیروبی کے قریب سر میں گولی مار کر اس وقت قتل کیا گیا جب ان کے ڈر ...

a-130-member-delegation-from-thailand-visited-buddhist-religious-sites-in-takht-bhai

تھائ لینڈ کے130 رکنی وفدکا تخت بھائی میں قائم بدھ مت کے مذہبی مقامات کا دورہ

تھائ لینڈ کے130 رکنی وفد نے تخت بھائی میں قائم بدھ مت کے تاریخی اور مذہبی مقامات کا دورہ کیا. ‎تخت بھائی میں قائم بدھ مت کا مذہبی مقام دنیا کے سب سے بڑے قدیم خانقاہوں میں سے ایک ہے-  تخت بھائی اور سوات دونوں بدھ مت کے مقامات کی وجہ سے مشہور ہیں- ا ...

وزیراعظم شہباز شریف کے لئے بڑا عالمی اعزاز

اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں اور مسائل کے حل سے متعلق تنظیم (سی۔او۔پی۔27) کا وزیراعظم شہباز شریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان. اقوام متحدہ کے 195 ممالک میں سے پاکستان کو یہ اعزاز ملا ہے .'سی۔او۔پی۔27' کی صدارت مصر کے پاس ہے. 'کانفرنس آف پارٹیز' ( ...

پاکستان آرمی کا دستہ فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی سنبھالنے قطر روانہ

راولپنڈی : پاکستان آرمی کا سیکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی سنبھالنے قطر روانہ ہوگیا، قطر نے پاکستان سےفیفا ورلڈ کپ سیکیورٹی میں معاونت کی درخواست کی تھی۔ پاکستان آرمی کا دستہ فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی سنبھالنے قطر روانہ ہوگیا ، یہ دستہ پاکستان ...