اقوم متحدہ سیلاب زدگان کی ہر ممکن مدد کرے گی: سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس سیلاب سے ہونے والی تباہ کاری اور اقدامات کا جائزہ لینے کے لیئے پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے۔ اس موقع پر ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اس مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرے گا۔ دورے کا مقصد پاکستان کے سیلاب متاثری ...

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے۔ سیکرٹری جنرل بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر اظہاریکجہتی کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق انتونیوگوتریس پاکستانی قیادت اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے سیکرٹری جنرل ...

ڈنمارک حکومت کا پاکستانی سیلاب متاثرین کے لئےامداد کا اعلان کردیا

اسلام آباد : ڈنمارک حکومت نے پاکستانی سیلاب متاثرین کے لئے 15 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہے،پاکستانی سفیراحمد فاروق نے بیان میں کہا ہے کہ ڈنمارک حکومت کی جانب سے امداد کا اعلان کردیا ہے۔ ...

آرمی چیف کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت

لندن : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے برطانیہ میں رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کرنے والے پہلے فوجی سربراہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ، جس میں آرمی چی ...

القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری ڈرون حملے میں ہلاک: امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو کہا کہ القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری اتوار کو افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے۔ امریکی حکام کے مطابق امریکہ نے مقامی وقت کے مطابق اتوار کی صبح 6 بج کر 18 منٹ پر افغان دارالحکومت کابل میں ڈرون حملہ کیا۔ امر ...

ہیپاٹائٹس سےبچاؤ ، آگہی کا عالمی دن

‏پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس سےبچاؤ اور اس کے خلاف آگہی کا دن منایا جارہا ہے۔دنیا بھر میں اس وقت 35 کروڑ افراد اس موذی مرض میں مبتلا ہیں۔پاکستان ہیپاٹائٹس کے مریضوں کا شکار دوسرا بڑا ملک ہے۔عالمی سطح پرسالانہ دس لاکھ افراد اس مرض کے باعث م ...

تھائی لینڈ کے بدھسٹ وفد کی جولیاں اسٹوپہ آمد

ہریپور.گزشتہ روز تھائی لینڈ کے مشہور بدھ راہب آرایاوانگسو کا وفد کے ہمراہ جولیاں اسٹوپہ کا دورہ  کیا  اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے ساتھ پاکستان کی سلامتی اور امن کے لیے دعا کی۔ بدھسٹ راہب کا کہنا تھاکہ پاکستان میں بدھا مت کے تاریخی مقامات کی دی ...