تھائی لینڈ کے بدھسٹ وفد کی جولیاں اسٹوپہ آمد July 18, 2022 by Webdesk ہریپور.گزشتہ روز تھائی لینڈ کے مشہور بدھ راہب آرایاوانگسو کا وفد کے ہمراہ جولیاں اسٹوپہ کا دورہ کیا اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے ساتھ پاکستان کی سلامتی اور امن کے لیے دعا کی۔ بدھسٹ راہب کا کہنا تھاکہ پاکستان میں بدھا مت کے تاریخی مقامات کی دی ...