پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے زیرِ انتظام میٹرک سالانہ امتحان دوم 2025 کا آغاز کل بروز بدھ، 8 اکتوبر 2025 سے ہو رہا ہے۔ یہ امتحان صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع پشاور، خیبر، چارسدہ، مہمند اور چترال میں بیک وقت منعقد کیا ...
اورکزئی آپریشن: انیس بھارتی سپانسرڈ خوارج ہلاک
7 اور 8 اکتوبر 2025 کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع اورکزئی میں بھارتی پراکسی تنظیم “فتنۃ الخوارج” سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں انیس ب ...
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برف باری
ہزارہ ڈویژن کے مختلف سیاحتی مقامات پر رات گئے سے برف باری کا سلسلہ جاری۔ ناران کے سیاحتی مقامات لالہ زار، بابوسر ٹاپ، کٹی ڈاس سمیت مختلف مقامات پر برف باری ہوئی۔ موسم سرما کی پہلی برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ سیاح کسی بھی سیاحتی مقامات کیلئے خیبرپختون ...
ضلع مہمند: جماعت اسلامی کا اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
ضلع مہمند کے یکہ غند بازار میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام گلوبل صمدو فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے اور جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت قافلے کے دیگر افراد کی گرفتاری کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت جنرل سیکرٹر ...
چارسدہ:عوامی مسائل کے حل کیلئے امن جرگہ
ڈپٹی کمشنر چارسدہ کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرI چارسدہ سونیا ناز کی زیرِ صدارت ایک اہم امن جرگہ منعقد ہوا۔ اجلاس میں DSP سٹی اور علاقے کے بااثر عمائدین نے شرکت کی۔ امن و امان کی ضمانت باہمی دشمنیوں کو مقامی جرگہ سسٹم کے ذریعے حل کرنے اور ہر قسم ...
ٹریفک پولیس چارسدہ کا تجاوزات کیخلاف آپریشن
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ڈی ایس پی ٹریفک ولایت خان کی نگرانی میں انچارج ٹریفک توحید خان نے دیگر ٹریفک نفری کے ہمراہ چارسدہ بازار اور شبقدر بازار میں خصوصی آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر قائم تجاوزات ...
کور کمانڈر 11 کور کا گلّونو شیخ بابا، مہمند کا دورہ
کور کمانڈر پشاور نے ضلع مہمند کے علاقے گلّونو شیخ بابا (114 بریگیڈ کے دائرہ اختیار میں) کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مہمند یاسر حسن، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اکرام اللہ PSP اور کمانڈنٹ مہمند رائفلز کرنل عاصم محمود بھی ان کے ہمراہ تھے۔ کور کمان ...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان
گورنر خیبرپختونخوا نے ڈی آئی خان کے نواحی علاقے کڑی خیسور میں نادرا سنٹر کا افتتاح کیا. ڈائریکٹر جنرل نادرا خیبرپختونخوا خالد عنایت اللہ خان نے گورنر خیبرپختونخوا کو نادرا سنٹر سے متعلق بریفنگ دی۔ نادرا سنٹر کے افتتاح سے ڈی آئی خان شہر سے دور مضافات ...
خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے آگاہی سیمینار
کوہاٹ کے سرکاری ہائی سکول نمبر 2 میں منگل کے روز خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کے انسپکٹرز کی جانب سے عطائیت کے خاتمے کے موضوع پر آگاہی سیمینار منعقد ہوا۔ تر جمان خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق سیمینار میں طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی، انسپک ...
خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز، رواں سال اب تک1ہزار838 کیسز رپورٹ
ستمبر کے مہینے میں ڈینگی کے 828 نئے کیسز سامنے آئے۔ ضلع مردان، ہری پور اور پشاور سب سے زیادہ متاثر۔ مردان 178، ہری پور 162، اور پشاور میں 113 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے مختلف ہسپتالوں میں 25 ڈینگی کے مریض زیرِ علاج ہیں۔ چارسدہ کے ڈی ایچ ک ...