The series of payment of compensation to the flood victims under the special package has started

سیلاب متاثرین کو خصوصی پیکج کے تحت معاوضوں کی ادائیگی کا سلسلہ شروع

سیلاب متاثرین کو خصوصی پیکج کے تحت معاوضوں کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر معاوضہ کا پیکج ڈبل کردیا گیا ہے۔خصوصی پیکج کے تحت جاں بحق افراد کے معاوضے کا پیکج 10 لاکھ سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کر دیا گیا ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا ک ...

Relief camps set up in flood affected areas of Bitgram

بٹگرام کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپ قائم

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ہدایات اور صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شیردل، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حبیب اللہ اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیس ...

KP Floods

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 200 سے زائد ہلاکتیں

 خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں اور فلیش فلڈز نے تباہی مچا دی، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے۔ سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع بونیر، باجوڑ اور بٹگرام ہیں جہاں ریسکیو آپر ...

PDMA Flood Update

خیبر پختونخوا: حالیہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ

پی ڈی ایم اے کی جانب سے بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث صوبہ کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی ۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 43 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوے۔ جا ...

Mansehra: The 78th Independence Day of Pakistan was celebrated with great enthusiasm

مانسہرہ: 78ویں یومِ آزادی پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا

78 ویں یومِ آزادی پاکستان 14 اگست 2025ء ریسکیو 1122 ضلع مانسہرہ سمیت ملک بھر میں جوش و خروش سے منایا گیا۔مارکۂ حق" اس تاریخی جدوجہد اور قربانیوں کی یاد دلاتی ہیں جن کے نتیجے میں پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر ابھرا۔ڈسٹ ...

Haveliyan: A Pakistan Zinda Bad rally was organized by the Press Club

حویلیاں: پریس کلب کے زیر اہتمام پاکستان ذندہ باد ریلی نکالی گئی

ایبٹ آباد حویلیاں پریس کلب کے زیر اہتمام پاکستان ذندہ باد ریلی ضلعی انتظامیہ تاجر برادری کی بھرپور شرکت،صدر پریس کلب حمادخان،خورشیداعظم، اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں سمیرا محسود،الیاس خان جدون نے قیادت کی،شدید بارش کے باوجود ریلی میں سینکڑوں افراد نے بھرپور ...

Haveliyan: Arranging a grand ceremony for Independence Day and Battle of Haqq

حویلیاں: یومِ آزادی اور معرکہ حق کی پروقار تقریب کا اہتمام

حویلیاں 14 اگست 2025 کو یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر تحصیل بار ایسوسی ایشن نے بار روم حویلیاں میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت ایڈیشنل سیشن جج حویلیاں جناب شبیر درانی نے کی، جبکہ صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن حویلیاں عبدالر حیم جدو ...

An Independence Day rally was organized under the auspices of Ahlul-Sunnah wa-ul-Jamaat

پشاور: اہلسنت و الجماعت کے زیر اہتمام یوم آزادی ریلی کا انعقاد  

اہلسنت و الجماعت(سنی سلامتی) کے زیر اہتمام یوم آزادی کے موقع پر شیخ آباد صافی ہاؤس سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی جوکہ شہر کے مختلف علاقوں اور شاہراہوں سے ہوتی ہوئی نمک منڈی چوک پر اختتام پذیر ہوئی ریلی میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تع ...

The 78th Independence Day of Pakistan was celebrated with national enthusiasm in Pakistan Railway Peshawar Division

پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن میں 78واں یومِ آزادی پاکستان ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔ 78واں یومِ آزادی پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں ڈی ایس آفس پشاور میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی ڈویژنل سپرنٹنڈن ...

Charsadda: Organized a walk on the occasion of Maraka Haq and Independence Day

چارسدہ: معرکہ حق اور جشن آزادی کی مناسبت سے واک کا اہتمام

عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس چارسدہ میں یوم آزادی و معرکہ حق تقریب کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں یوم آزادی اورمعرکہ حق کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب میں بطور مہمان حصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ایڈیش ...