Khyber Pakhtunkhwa government announced anti-corruption week

خیبر پختونخوا حکومت کا اینٹی کرپشن ہفتہ منانے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے 2 سے 9 دسمبر 2024 تک اینٹی کرپشن ہفتہ منانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کو یقینی بنانا ہے۔ اس مہم کے دوران خیبر پختونخوا اور ہزارہ ڈویژن کے تمام اضلاع، بشمول ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان ...

Mansehra: A grand function was held on the occasion of the International Day of Persons with Disabilities

مانسہرہ: معذور افراد کے عا لمی دن کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد

مانسہرہ۔عالمی یوم معذوراں کے موقع پر محکمہ سماجی بہبود کے زیر انتظام پروقار تقریب کا انعقاد. ڈپٹی کمشنر، صوبائی نائب صدر پی ٹی آئی کمال سلیم خان، سید مصدق شاہ بخاری، سید شبیر شاہ و دیگر کی آمد، سپیشل پرسنز کی جانب سے لگائے گئے سٹالز کا وزٹ، بہترین نص ...

Schedule for CSS Exam 2025 released

سی ایس ایس امتحان 2025 کیلئے شیڈول جاری

اسلام آباد، سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025 کا پبلک نوٹس جاری کردیا۔ سی ایس ایس 15 فروری 2025 سے شروع ہوگا، امتحان  کے حوالے سے مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔ متعلقہ افراد ایف پی ایس سی آفیشل ...

Mardan Board Conducted Trials for Selection of "Inter Boards Cricket Team".

مردان بورڈ “انٹر بورڈز کرکٹ ٹیم” کے سیلیکشن کیلئے ٹرائلز کا انعقاد

مردان بورڈ "انٹر بورڈز کرکٹ ٹیم" کے سیلیکشن کے لیے ٹرائلز کا انعقاد بمورخہ 07 دسمبر 2024 بوقت دن 10:00 بجے بمقام کرکٹ گراؤنڈ بورڈ سپورٹس کمپلیکس مردان میں کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ مزکورہ ٹیم آل پاکستان انٹر بورڈز مقابلوں میں شرکت کرےگی۔ مذکورہ ٹرائلز م ...

Third T20 match. Zimbabwe beat Pakistan by two wickets

دوسرا ٹی 20: پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ بلاوئیو میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 12.4 اوورز میں 57 رنز پر آوٹ ہوگئی۔پاکستان کی طرف سے سفیان مقیم نے 5، ع ...

Abbottabad held an event regarding International Day of Persons with Disabilities

ایبٹ آباد معذوری کے شکار افراد کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ایبٹ آباد معذوری کے شکار افراد کے عالمی دن کے حوالے سے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام محکمہ تعلیم اور یونیسیف کے تعاون سے تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ جبکہ ڈپٹی کمشنر ای ...

ICMS College Charsadda was declared the winner of the inter-college tournament

انٹر کالج ٹورنامنٹ آئی سی ایم ایس کالج چارسدہ فاتح قرار

پی سی بی کی جانب سے انٹر کالج ٹورنامنٹ میں آئی سی ایم ایس کالج چارسدہ  کو فاتح قرار پایا۔ائی سی ایم ایس کالج چارسدہ کرکٹ چیمپیئن بن گیا۔ اس طرح ڈویژنل  کوالیفائی کیا۔پڑانگ سپورٹس سٹیڈیم میں فاتح ٹیم کو ونر۔ ٹرافی سونپ دی گئی۔ایوارڈ سرمنی میں پین چارس ...

Mohmand: Celebration of International Day of Persons with Disabilities

مہمند: معذوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

مہمند ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ہلال احمر پاکستان مہمند برانچ اور تنظیم بحالی معذوران نے معذوروں کا عالمی دن منایا۔ اس حوالے  ہیڈکوارٹر غلنئی جرگہ ہال میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوا جس میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کے علاوہ دیگر محکموں والوں نے بھی شرکت کی۔تق ...

Mardan: Launch of a special campaign to reduce traffic police rush

مردان: ٹریفک پولیس کا رش کم کرنےکیلئے خصوصی مہم کا آغاز

ٹریفک پولیس مردان کا چنگ چی رکشوں اور تیز رفتار گاڑیوں کی تعداد محدود کرنے اور رش کم کرنے کے لیے خصوصی مہم کا آغاز۔ مردان میں بڑھتے ہوئے چنگ چی رکشوں اور تیز رفتار گاڑیوں کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے ٹریفک پولیس مردان نے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ ڈسٹرکٹ ...

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa visited CTD headquarters

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر کا دورہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے سی ٹی ڈی کی استعداد کو بڑھانے کیلئے نو تعمیر شدہ انوسٹی گیشن اور انٹیلی جنس بلاک کا افتتاح کیا۔ جدید سہولیات سے آراستہ انوسٹی گیشن اینڈ انٹیلی جنس بلاک میں ...