Smog and fog in Peshawar city and suburbs

پشاورشہر اور مضافات میں سموگ اور دھندکاراج

دریاکابل اورجی ٹی روڈ کےاطراف دھندکی لپیٹ میں ہے۔ دھند کے باعث حد نگاہ کم،آمدورفت میں مشکلات کا سامناہے۔  دھند کے باعث ایم ون موٹر وے پشاور تا رشکئی بند کر دیا گیا ہے۔ پشاورموٹر وے پر حد نگاہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ حادثات سے بچاؤ کیلئےموٹر وے کو بند کی ...

Meeting called for promotion of 1000 officers in grade 20 and 21

گریڈ 20 اور 21 میں 1000 افسروں کی ترقی کیلئے اجلاس طلب

اعلیٰ اختیارات کے حامل سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 15 ماہ کے وقفے کے بعد نومبر کے آخری ہفتے میں ہونے جا رہا ہے جس میں 20 اور 21 گریڈ کی سیکڑوں خالی اسامیوں کو پر کرنے کیلئے تقریباً ایک ہزار افسران کے پروموشن کیسز پر غور کیا جائے گا۔ ہائی لیول پروموش ...

Swabi: Inauguration of "IT" center in drug rehabilitation center

صوابی: ڈرگ ری ہبلیٹیشن سنٹرمیں’’آئی ٹی‘‘سنٹر کا افتتاح

الخدمت فاونڈیشن نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے تحت صوابی میں قائم ڈرگ ری ہبلیٹیشن سنٹرمیں آئی ٹی سنٹرکا افتتاح کردیا۔ سنٹرمیں نشے کے عادی 80 مریضوں کو علاج معالجہ کے ساتھ ساتھ آئی ٹی کے تین ماہ پر مبنی مختلف کورسزکرائے جائیں گے۔ الخدمت فاونڈیشن ضلع صوابی ک ...

Drug Free Peshawar Campaign

نشے سے پاک پشاور مہم کے تحت کریک ڈاؤن کا آغاز

پشاور پہلے روز یونیورسٹی روڈ کارخانوں اور حیات آباد انڈسٹریل روڈ سے 150 سے زائد نشے کے عادی افراد تحویل میں لیکر بحالی مراکز منتقل کر دیا گیا۔  نشئی افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ نشے سے پاک پشاور مہم کے سلسلے میں کارروائی روزنامہ کی بنیاد پر ...

Formal inauguration of the construction work of Lindikotal Road with the support of the Provincial Government

صوبائی حکومت کے تعاون سے لنڈیکوتل روڈ کے تعمیراتی کام کا باقاعدہ افتتاح

ضلع خیبر لنڈیکوتل وصیف چوک سے لیکر انزری چیک پوسٹ تک روڈ کے تعمیراتی کام باقاعدہ افتتاح ہو گیا۔ صوبائی وزیر صاحبزادہ محمد عدنان قادری اور ایم این اے حاجی اقبال آفریدی نے کیا اس موقع پر مزکورہ روڈ کے تعمیراتی کام کے جنرل منیجر خالد خان افتتاح کے موقع ...

Peshawar: "Breast Cancer" awareness seminar at Khyber Medical University

پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں’’بریسٹ کینسر‘‘آگاہی سیمینار

خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کےا یم یو) انسٹیٹیوٹ آف پبلک مینٹل ہیلتھ اینڈ بہیورل سائنسز نے بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار کا اہتمام کیا۔ اس پروگرام کا مرکزی موضوع تھا: "ہم تب مضبوط ہوتے ہیں جب ہم ایک ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ چاہے ہم زندہ بچ جانے والے ہوں، حامی ہوں ی ...

Iqbal Day "Federal Government announced public holiday on November 9"

یوم اقبال‘‘ وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان’’

وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 9 نومبر کو ملک بھر میں یوم اقبال کی چھٹی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 9 نومبر بروز ہفتہ اقبال ڈے کے موقع پر تعطیل ہ ...

ضلع مردان میں بچوں کے پیٹ کے کیڑے مارنے کی مہم شروع

ضلع مردان میں بچوں کے پیٹ کے کیڑے مارنے کی مہم شروع

ضلع مردان میں بچوں کے پیٹ کے کیڑے مارنے کی مہم شروع کردی گئی۔اسکولوں کی بنیاد پر شروع کیے جانے والے والے بچوں کے پیٹ کے کیڑے مارنے کے پروگرام کا مقصد9 لاکھ 83 ہزارسے زائد بچوں کا سرکاری،دینی مدارس اور نجی اسکولوں میں مفت علاج کی فراہمی ہے،علاج کی سہو ...

Organized a three-day national conference under the auspices of the Department of Criminology, University of Peshawar

پشاور یونیورسٹی کے زیراہتمام تین روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد

جامعہ پشاور کے شعبہ کریمنالوجی کے زیراہتمام تین روزہ قومی کانفرنس پیر سے شروع ہوگٸی. پیر سے شروع ہونے والی کانفرنس میں پٍچاس سے زاٸد مقالے پیش کٸے جاٸیں گے۔ تین روزہ کانفرنس میں قانون کے نفاز میں بدلتے رجحانات, تقاضے اور درپیش چیلنجز کا موضوع سخن زیر ...

ٹیکس گوشواروں کی چھان بین کا فیصلہ، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشواروں کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ایسے افراد کے گوشواروں کی چھان بین ہوگی جن ...