وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین خان گنڈاپور نے پورٹل کا باضابطہ اجراء کردیا۔ اس پورٹل کے ذریعے صوبہ بھر کے ڈی ایچ اوز اور ایم ایس ادویات کے آرڈرز آن لائن دے سکیں گے۔ اس پورٹل میں ادویات کی منظور شدہ لسٹ پہلے سے فیڈ ہوگی۔ اس لسٹ کی بنیاد پر آرڈر خودکا ...
سوات: 13ویں سنو جیپ ریس کالام کا آغاز ہوگیا
سوات خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور فرنٹیئر 4×4 کلب کے زیراہتمام 13ویں سنو جیپ ریس کالام کا آغاز ہو گیا۔ ریس میں اپر سوات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور پاک آرمی کا تعاون بھی حاصل ہے۔ ریس کالام کے شاہی گرائونڈ پر منعقد کی گئی یے۔ جیپ ری ...
پشاور میں”پولیس سہولت مرکز“ کا افتتاح
وزیراعلی خیبر پختونخواعلی امین خان گنڈاپور نے تھانہ شرقی پشاور میں ”پولیس سہولت مرکز“ کا افتتاح کردیا. انسپکٹر جنرل آف پولیس اور دیگر متعلقہ حکام بھی تقریب میں شریک تھے۔ وزیراعلی خیبر پختو نخوا نے تھانہ شرقی میں نو قائم پولیس سہولت مرکز کا افتتاح کی ...
خصوصی افراد کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا اہم اقدام
خیبر پختونخوا حکومت نے خصوصی افراد کی مالی معاونت کے لئے 37 کروڑ روپے مالیت سے فنانشل اسسٹنس پروگرام کا اجراء کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے بدھ کے روز پروگرام کا با ضابطہ اجراءکیا۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور میں ...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ایئر کوالٹی سے متعلق اہم اجلاس
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت ایئر کوالٹی سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ کابینہ اراکین سمیت چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، متعلقہ انتظامی سیکرٹریز اور دیگر حکام کی شرکت۔ اجلاس میں صوبے خصوصاً صوبائی دا ...
عدلیہ کے وقار کو ’’ورلڈ جسٹس انڈیکس‘‘ میں بحال کرنے کی کوشش پر زور
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت عدالتی اصلاحات سے متعلق اجلاس میں عدلیہ کے وقار کو ’’ورلڈ جسٹس انڈیکس‘‘ میں بحال کرنے کی کوشش کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحات پر اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا ...
گورنر خیبر پختونخوا سے سکھ کمیونٹی کے نمائندہ وفد کی ملاقات
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سکھ کمیونٹی خیبر پختونخوا کے نمائندہ وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ باباجی گروپال سنگھ کی قیادت میں وفد نے گورنر کو سکھ کمیونٹی کو درپیش مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا۔ سکھ کمیونٹی کے وفد نے گورنر خیبر پختونخوا ک ...
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کا اہم اقدام
محکمہ اعلیٰ تعلیم کا تمام جامعات اور کالجز میں رینکنگ نظام متعارف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کی زیر صدارت رینکنگ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوا۔ جس میں یونیورسٹیوں اور کالجز میں رینکنگ سسٹم پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ ...
کوہستان: پاک آرمی کی زیرنگرانی خصوصی مشقوں کا انعقاد
اپر کوہستان پولیس ، پاک آرمی کی کس کیمپ میں مشترکہ موک ایکسرسایز ، کیمپ کو دہشتگردوں کے محاصرے سے آزاد کروانے کا عملی مظاہرہ پیش کیا گیا۔ ایس ڈی پی او سرکل داسو محمد عارف ، ایس ایچ او کمیلا نورنبی شاہ ، پاک آرمی کے آفسران کی زیر نگرانی آج حدود تھانہ ...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ
گورنر خیبر پختونخوا نے بگن ضلع کرم فائرنگ کے زخمی ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کی عیادت کی۔ گورنر خیبر پختونخوا نے بگن فائرنگ سے زخمی دیگر سرکاری اہلکاروں کی بھی عیادت کی۔ گورنر نے ہسپتال انتظامیہ سے زخمیوں کو فراہم کی جانے والی علاج معالجے کی سہو ...









