چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں بند عدالتیں دوبارہ بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ رجسٹرار آفس پشاور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس کی جانب سے حکم کے بعد جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں بند عدالتیں بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ہائی کورٹ کے ا ...
فرنٹیئر کور خیبرپختونخواہ کی تعاون سے انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
پاک فوج، فرنٹیئر کور خیبرپختونخواہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قبائلی نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی فراہمی جاری ہے۔ اس سلسلہ میں شمالی وزیرستان میں انٹر ڈسٹرکٹ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں خیبر اور باجوڑ کی ٹیموں کو بہترین کارکردگی دکھانے اور ان کی حوص ...
قلعہ بالاحصار پشاور میں فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام گرینڈ جرگہ
فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کی جانب سے قلعہ بالاحصار پشاور میں خصوصی گرینڈ جرگہ منعقد کیا گیا۔ گرینڈ جرگہ میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل انجم ریاض، کمشنر پشاور، ایڈیشنل سیکریٹری خیبرپختونخواہ (فنانس) سپیشل سیکریٹری ہوم، ایڈیشنل انسپ ...
انٹر زونل/ پرووینشل سپورٹس گالا اجلاس منعقد
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت انٹر زونل/ پرووینشل سپورٹس گالا سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ انٹرکالجیٹ مقابلوں کے فاتح ٹیموں کا انٹر زونل/ صوبائی سطح پر مقابلوں کا انعقاد جنوری کے آخر میں ہوگا۔ صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو گالا سے متعلق بریف ...
پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ؛ ٹرائلز کا پہلا تاریخی روز
ریکارڈ دس ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت پشاور زلمی نے پی ایس ایل 10 کے لیے تیاریوں اور ٹیلنٹ ہنٹ کا اغاز کر دیا پشاور زلمی کی بدولت طویل عرصے بعد ارباب نیاز اسٹیڈیم میں کرکٹ کا میلہ سج گیا 10 ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز ٹرائلز دینے پہنچ گئے س ...
کُرم کا امن معاہدہ، دونوں فریقین کی باہمی رضامندی
کرم کا امن معاہدہ دونوں فریقین کی باہمی رضامندی اور وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ذاتی کوششوں سے دستخط ہو گیا ہے. ضلع کرم کے مسئلے کے پر امن حل کےلئے صوبائی حکومت کی کوششیں رنگ لے آئیں. آج فریقین کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے. فریقین کے درمیان معاہدے پ ...
ضلع مردان میں ساتویں زراعت مردم شماری کا آغاز
ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے 7ویں زراعت مردم شماری کا باضابطہ افتتاح کیا۔ یہ تقریب ڈی سی آفس میں منعقد ہوئی۔ اس دوران ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ابنِ آمین بھی موجود تھے۔ افتتاحی تقریب کے دوران ای نیومیریٹرز کو ڈیجیٹل ٹیبلیٹس دئے گئے جس میں مردم شم ...
پشاور زلمی آج سے پشاور خیبر پختون خواہ میں ٹرائلز کا اغاز کرے گی
نئے سال کی شاندار شروعات، پشاور زلمی آج سے پشاور خیبر پختون خواہ میں ٹرائلز کا اغاز کرے گی۔ پشاور زلمی کل سے پورے خیبر پختو خوا میں کرکٹ پچز کی تیاری کا اغاز بھی کرے گی۔ پاکستان کرکٹ کے بڑے نام سابق کپتان انظمام الحق سابق کپتان محمد یوسف کامران اکمل ...
خیبرپختونخوا میں جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان
صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش/ اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان ہے۔ بارشوں و برفباری کا یہ سلسلہ یکم جنوری سے 6 جنوری تک جاری رہنے کی پیشگوئی۔ یکم جنوری سے 5 جنوری کے دوران چترال، دیر، سوات ...
گورنر خیبرپختونخوا کا نئے سال کی آمد پر قوم کو پیغام
پاکستانی قوم کو نئے سال کی آمد پر بہت ساری دعاؤں کے ساتھ مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ 2024 کا سال ہماری قوم کے لیے آزمائشوں اور کامیابیوں کا سنگ میل ثابت ہوا۔ ہم نے مل کر مشکلات کا مقابلہ کیا اور بے شمار چیلنجز کے باوجود ترقی کی راہیں کھولیں۔ لیکن یہ صرف آ ...







