آرمی پبلک سکول پشاور کا دلخراش واقعہ ملکی تاریخ کا نہایت اندوہناک سانحہ ہے۔ اے پی ایس کا سانحہ ناقابل فراموش ہے جس نے ہر ایک آنکھ کو اشکبار کیا۔ اس اندوہناک سانحے نے ملک میں دیر پا امن کی بنیاد رکھی۔اس سانحے نے پوری قوم، حکومت اور اداروں کو مشترکہ ...
سانحہ اے پی ایس کی دسویں برسی پر چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا پیغام
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری نے آرمی پبلک سکول پشاور کے سانحے کی دسویں برسی کے موقع پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 دسمبر 2014 کا دلخراش واقعہ ملکی تاریخ کا ایسا اندوہناک سانحہ ہے جس نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ انہوں ...
خیبر: اے پی ایس شہداء کی 10 ویں برسی منا ئی جا رہی ہے
خیبر:سانحہ پشاور آرمی پبلک سکول شہید بچوں کے لئے اجتماعی دعا کی گئی ۔سانحہ پشاور اے پی ایس ناقابل فراموش ہے۔16 دسمبر 2014 کو دہشت گردوں نے پھول شہید کئے تھے۔16 دسمبر سانحہ اے پی ایس کبھی بھی بھولا نہیں جاسکے گا۔
پشاور: ریسکیو ہیڈ کوارٹر میں سانحہ آرمی پبلک سکول کیلئے فاتحہ خوانی کا اہتمام
پشاور آرمی پبلک سکول شہداء کے لیے ریسکیو1122 ہیڈ کوارٹر میں فاتحہ خوانی کی گئی۔ آرمی پبلک سکول کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آرمی پبلک سکول کے ننھے پھولوں کی عظمت، شجاعت اور قربانیوں کو سلام, ریسکیو1122 کے صوبے بھر میں قائم ریسکیو سٹیشنز میں خ ...
ہنگو: 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع
1 لاکھ 7 ہزار 38 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائی جائیں گے ۔ پولیو قطرے پلانے کیلئے 464 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے ۔ 5 روزہ پولیو مہم کیلئے دفعہ 144 نافذ ہے ۔ گھر گھر تک پولیو کے قطرے پہنچائیں گے ۔
ڈیرہ اسماعیل خان: فیکلٹی آف ویٹرنری کے زیر اہتمام میڈیکیشن کیمپ کا انعقاد
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللّہ کی خصوصی ہدایت پر فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے زیر اہتمام ویٹرنری میڈیکیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے زیر اہتمام ایک روزہ ویٹرنری ...
انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے اسلام آباد میں پائیدار پہاڑی سیاحتی کانفرنس کا انعقاد
پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے 2024 کے حوالے سے اسلام آباد میں پائیدار پہاڑی سیاحتی کانفرنس (سسٹینیبل ماؤنٹین ٹورازم کانفرنس) منعقد ہوئی۔جس میں خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے سیاحت کے محک ...
آل پاکستان انٹریونیورسٹی کرکٹ چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے آل پاکستان انٹریونیورسٹی کرکٹ چیمپیئن شپ کا فائنل راونڈ پشاور میں شروع ہو گیا۔ افتتاحی تقریب پشاور یونیورسٹی کے کے ایم سی کرکٹ گراونڈ میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس ایچ ای سی جاوید ...
خیبر پختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کے پی جونیئر بوائز انڈر 9، 13، 15، اور گرلز انڈر 13 سکواش چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ،اس موقع پر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری اور کے پی سکواش ایسوسی ایشن کے صد ...
گورنر ہاؤس پشاور میں وزارت مذہبی امور کے زیراہتمام بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس
گورنر خیبر پختونخوا کا کانفرنس سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب قیام امن کیلئے بین المذاہب ہم آہنگی کے عنوان سے کانفرنس کے انعقاد پر وزارت مذہبی امور کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔صوبہ میں مقیم تمام مذاہب کی قیادت کی اس کانفرنس میں موجودگی صوبہ کا حسن اور محبت ک ...








