گزشتہ روز پشاور کے آرکائیوز لائبریری میں عیسائیوں کے مذہبی تہوار کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ن لیگ پی کے 82 کے ایم پی اے ملک طارق اعوان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کرسمس کے پیش نظر عیسائی برادری کے ہمراء کیک کاٹا ملک طارق اعوان نے عیسائی ...
ٹیکس عدم ادائیگی پر نمک منڈی کے مشہور ریسٹورانٹ پر ایک لاکھ جرمانہ عائد
ٹیکس کی ادائیگی کوئی یقینی بنانے کے لیے کیپرا نے اپنی کاروائیاں تیز کر دی۔ مشیر برائے محکمہ خزانہ جناب مزمل اسلم اور ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی (کے پی آر اے) محترمہ فوزیہ اقبال کی ہدایت پر پشاور میں ٹیکس قوانین کے نفاذ کے تیسرے مرحلے ...
کرم میں کشیدگی کے باعث پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع
کرم میں کشیدگی کے باعث مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع کر دیا گیا۔ گزشتہ روز صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے پشاور سے کرم کے لیے دو پروازیں کیں، ان پروازوں کے ذریعے پاراچنار سے 53 افراد کو پشاور منتقل کیا گیا، ...
چترال کی قدیم وادی کیلاش کا مذہبی تہوار چاؤموس اختتام پذیر
چاؤموس فیسٹول 8 دسمبر سے کیلاش کے تین وادیوں ، بریر رمبور اور بمبوریت میں جاری رہا۔ اس تہوار میں درجنوں مذہبی تہوار منا کر نئے سال کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ آپس میں محبت بڑھانے کے لیے سبزیاں اور خشک میوہ جات تقسیم کئے جاتے ہیں۔ اس فیسٹول کیلئے خیبرپخ ...
پشاور نے بلائینڈ کرکٹ ٹورنمنٹ جیت لیا
پشاور نے اٹک کلب کو شکست دیکر بلائینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔ مہمان خصوصی منسٹر فار لیبر فضل شکور خان اور اور ڈپٹی کمشنر چارسدہ قیصر خان نے انعامات تقسیم کئے۔ ان کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شہباز خٹک ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس کاشف ...
موٹروے M1 پشاور سے صوابی شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی
موٹروے پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پشاور سے صوابی جانے والی موٹروے M1 پر شدید دھند نے صورتحال کو خطرناک بنا دیا ہے، جس کے نتیجے میں سڑک پر سفر کرنے کے لیے ہر قسم کی ٹریفک بند کر دی گئی ہے۔ عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں ا ...
نوشہرہ میں خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
نوشہرہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام ہوپ اسپیشل ایجوکیشن سکول میں خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ نوشہرہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام ہوپ اسپیشل ایجوکیشن سکول میں خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی۔ اسپیشل ...
بزرگ شہریوں کی شناخت، نادرا کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد نادرا نے انگلیوں کے مدہم نشانات والے پنشنرز اور بزرگ شہریوں کیلئے چہرے کی شناخت کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں ایک مشاورتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جہاں شناخت کی ...
پی سی بی انٹر ریجنل کالجز کرکٹ ٹورنامنٹ پشاور ریجن نے جیت لیا
پشاور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پی سی بی انٹر ریجنل کالجز کرکٹ ٹورنامنٹ پشاور ریجن نے جیت لیا ، فائنل میں ملاکنڈ ریجن کو 120 سے شکست کا سامنا ، حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں منعقدہ انٹر ریجنل کالجزکرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ...
قائداعظم گیمز، خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس کھلاڑیوں نے جیت اپنے نام کرلی
پشاور قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں خیبرپختونخوا کے ایتھلیٹکس کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ گولڈ پانچ سلور اور سات براﺅنز سمیت 18 میڈلزجیت کر مردوں کے ایونٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایتھلیٹ ...








