The Ministry of Education has submitted the details regarding the registered Madrasahs to the Senate

وزارت تعلیم نے رجسٹرڈ مدارس سے متعلق تفصیلات سینیٹ میں جمع کرا دیں

ملک بھر میں وزارت تعلیم نے سینیٹ میں مدارس رجسٹریشن سے متعلق تحریری جواب دے دیا۔وزارت تعلیم کے مطابق ملک بھر میں ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی تعلیم کے ذریعے رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 17 ہزار 738 ہے، رجسٹر مدارس میں زیر تعلیم طلبہ کی تعداد 22 لاکھ 49 ہزار 520 ہ ...

For the first time in Khyber Pakhtunkhwa, the "Shandur Ice Sports" Challenge competitions were held

خیبرپختونخوامیں پہلی بار “شندور آئس سپورٹس” چیلنج مقابلوں کا انعقاد

خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورآئس سپورٹس مقابلے شندور ٹاپ پرہونگے۔ آئس سپورٹس مقابلوں میں آئس ہاکی، کرلنگ اور سپیڈ سکیٹنگ کے مقابلے منعقد کئے جائینگے۔ مقابلوں میں مرد و خواتین کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگے۔ سردی میں جم جانے والی ...

Kuram: Online video conference of Governor Khyber Pakhtunkhwa with overseas Pakistanis

کرم :گورنر خیبرپختونخوا کی سمندر پار مقیم پاکستانیوں کیساتھ آن لائن ویڈیو کانفرنس

ضلع کرم کی موجودہ صورتحال پر گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سمندر پار مقیم پاکستانیوں کیساتھ گورنر ہاؤس میں آن لائن ویڈیو کانفرنس۔ سحر انٹرنیشنل، پیس نیٹ ورک اور آئی ایم آئی انٹرنیشنل کے زیر اہتمام آن لائن سیشن میں پاڑہ چنار میں امدادی سرگ ...

Funds released by PDMA for North Waziristan victims

پی ڈی ایم اےکیجانب سےشمالی وزیرستان متاثرین کیلئےفنڈز جاری

پراوینشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا پشاور نے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے دو قسطوں پرمشتمل 72 کروڑ روپے کے فنڈز ریلیز کردئے جو کہ تمام رجسٹرڈ متاثرین کو حسب معمول سم کارڈ میسیجنگ کے ذریعے سے موصول ہو نا شروع ہو ...

SWAT: Operation against professional assailants

سوات: پیشہ ورانہ گداگروں کے خلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ سید محمد ثاقب نے پولیس کے اہلکاران کے ہمراہ بریکوٹ بائی پاس میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران 02 پیشہ ور گداگروں کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن بریکوٹ منتقل کر دیا گ ...

Non-filers will not be able to open bank accounts, tax law amendment bill presented in the assembly

نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے، اسمبلی میں ٹیکس لاء ترمیمی بل پیش

حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لیے ٹیکس قوانین ترمیمی بل2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا، جس کے مطابق نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے اور مقرر کردہ حد سے زیادہ پیسے بھی اکاؤنٹ سے نہیں نکال سکیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد ا ...

11 Terrorist killed in 3 different operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa

سیکیورٹی فورسز کی3 کارروائیوں میں11 خوارج ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز 17 اور 18 دسمبر کو کیے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیاجس کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج ک ...

Christmas gifts distributed among Christian employees of Mardan Police

مردان پو لیس کا مسیحی ملازمین میں کرسمس تحائف تقسیم

مردان ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی نے کرسمس کے موقع پر مردان پولیس کی مسیحی کمیونٹی کے اہلکاروں میں خصوصی تحائف اور مالی امداد تقسیم کی۔ یہ امداد کرسمس کی خریداری اور خوشیوں کے موقع پر اہلکاروں کی معاونت کے لیے فراہم کی گئی۔ ڈی پی او ظہور بابر ...

Inauguration of Mobile Food Testing Laboratories in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا افتتاح

وزیر اعلیٰ ہاؤس میں موبائل فوڈ لیبارٹریز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈا پور تھے۔ یہ موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹریز صوبے کے گنجان آباد اضلاع میں آشیائے خوردونوش کی مفت ٹیسٹنگ کی خدمات فراہم کریں گی۔ ڈویژن کی ...

A Christmas gift for Christian worship

کرسمس کے موقع پر مسیح برادری کیلئے خوشخبری

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کوماہ دسمبر کی ایڈوانس تنخواہیں پنشن و الاونس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کے مطابق اس سلسلے میں محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری محکموں کو اعلامیہ جار ...