“یومِ آزادی کے موقع پر سول سیکرٹریٹ پشاور میں شایانِ شان تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر سید قاسم علی شاہ نے بطور مہمانِ خصوصی وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات کے مطابق شرکت کی اور تقریب کے دوران وزیرِاعلیٰ کے احکامات پیش ...
یوم آزادی اور معرکہ حق کے موقع پر قلعہ بالاحصار میں پروقار تقریب منعقد
یوم آزادی اور معرکہ حق کے موقع پر قلعہ بالاحصار میں پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ ڈی آئی جی ایف سی کے پی نارتھ بریگیڈیئر امیر نواز نے قلعہ بالاحصار میں قومی پرچم لہرایا۔ مزید برآں شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی ا ...
سنٹرل جیل پشاور میں 78ویں یومِ آزادی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی
ڈائریکٹر جنرل لاء اینڈ ہیومن رائٹس غلام علی نے آج سنٹرل جیل پشاور کا دورہ کیا اور قیدیوں کے ساتھ پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی شاندار کامیابیوں کی خوشیاں منائیں۔ تقریب کا آغاز ایک پُر جوش اور جذباتی استقبال سے ہوا۔ جس میں قیدیوں نے ڈی ...
لکی مروت: معرکۂ حق اور یومِ آزادی پاکستان کی پروقار تقریب
معرکۂ حق اور یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ٹاؤن کمپلیکس لکی مروت میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لکی مروت ذیشان عبداللہ، ڈی پی او لکی نزیز خان اور پاک فوج کے افسران نے پاکستانی پرچم کو سلامی دی۔ تقریب کا آغا ...
یومِ آزادی پاکستان کینٹونمنٹ بورڈ ایبٹ آباد کی جانب سے شاندار تقریب منعقد ہوئی
تقریب میں کینٹ پبلک اسکول کے اساتذہ، طلباء و طالبات، والدین اور مقامی شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔ بچوں نے قومی نغمے، تقاریر اور ملی شاعری کے ذریعے وطن سے اپنی محبت کا اظہار کیا، جس سے ماحول میں جذبہ حب الوطنی کی خوشبو پھیل گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...
تخت بھائی: 78 ویں جشن آزادی کی پروقار تقریب ٹی ایم اے سبزہ زار میں منعقدہوئی
ملک کے دیگر حصوں کی طرح تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام تخت بھائی میں بھی 14 اگست ، معرکہ حق 78 ویں جشن آزادی کی خوشی میں ایک پروقار اور رنگا رنگ تقریب ٹی ایم اے سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر قومی پرچم کی پرچم کشائی کی گئی، آتش بازی، در ...
شمالی وزیرستان: 14 اگست اور معرکہ حق کی تقریب جوش و جذبے سے منائی گئی
شمالی وزیرستان کے مختلف علاقے اور تحصیلوں میں جشن آزادی چودہ اگست اور فتح معرکہ حق تقریبات جوش و جذبے سے منائی گئی۔ صدر مقام میرانشاہ پر پرچم کشائی کی تقاریب منعقد ہوئی۔ جشن آزادی 14 اگست اور فتح معرکہ حق کے حوالے شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں ...
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا78 ویں یوم آزادی پر پیغام
گورنر خیبرپختونخوانے خیبرپختونخوا کی عوام سمیت پوری قوم کو یوم آزادی پر مبارکباددی۔آج ہم جشن آزادی معرکہ حق میں شاندار کامیابی کیساتھ منارہے ہیں۔ معرکہ حق میں پاکستان نے نہ صرف بھارت کے غرورکو خاک میں ملادیا بلکہ ملکی سرحدوں اور اپنی آزادی کا بھرپور ...
ضلعی انتظامیہ دیر پائین کی زیرنگرانی یوم آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ جناب گوہر علی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جناب بشیرخان، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ جناب زید صافی ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو جناب جان باز خان , صوبیدار میجر دیر لیویز ...
پاکستان کے78 ویں یوم آزادی اور معرکہ حق کے حوالے سے ایبٹ آباد میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ایبٹ آباد جلال بابا آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ نے ہمراہ سٹیشن کمانڈر سٹیشن ہیڈ کوارٹرزبرگیڈیئر فیصل شرجیل قریشی، ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ناصر ستی ،ڈپٹی ک ...