Haripur: Prayer ceremony for Martyrs APS at Government High School Laban Bandi

ہری پور : شہدا اے پی ایس کیلئے گورنمنٹ ہائی سکول لبان بانڈی میں دعائیہ تقریب

شفیق الرحمن صاحب سینئر اے ٹی نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا۔اور اس دلخراش واقعہ کو ملکی تاریخ کا نہایت اندوہناک سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول کا یہ سانحہ ناقابل فراموش ہے جس نے ہر ایک آنکھ کو اشکبار کیا، اس ...

Prayer events held in schools on the occasion of the 10th anniversary of the APS tragedy

پشاور شہدا اے پی ایس کے موقع پرگورنمنٹ اسکولوں میں فاتحہ قرآن کا اہتمام

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی دسویں برسی کے موقع پر وزیر تعلیم اور سیکرٹری تعلیم خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر صوبے بھر کے اسکولوں میں دعائیہ تقریبات کا انعقادکیا گیا۔ ان تقریبات میں طلبہ، اساتذہ، انتظامی افسران اور والدین نے بھرپور شرکت کی اور شہد ...

Chief Minister's statement on the tenth anniversary of the Army Public School tragedy

سانحہ آرمی پبلک سکول کی دسویں برسی کے موقع پر وزیراعلیٰ کا بیان

آرمی پبلک سکول پشاور کا دلخراش واقعہ ملکی تاریخ کا نہایت اندوہناک سانحہ ہے۔  اے پی ایس  کا سانحہ ناقابل فراموش ہے جس نے ہر ایک آنکھ کو اشکبار کیا۔ اس اندوہناک سانحے نے ملک میں دیر پا امن کی بنیاد رکھی۔اس سانحے نے پوری قوم، حکومت اور اداروں کو مشترکہ ...

Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa's message on the 10th anniversary of the APS tragedy

سانحہ اے پی ایس کی دسویں برسی پر چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا پیغام

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری نے آرمی پبلک سکول پشاور کے سانحے کی دسویں برسی کے موقع پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 دسمبر 2014 کا دلخراش واقعہ ملکی تاریخ کا ایسا اندوہناک سانحہ ہے جس نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ انہوں ...

Khyber: 10th anniversary of APS martyrs is being celebrated

خیبر: اے پی ایس شہداء کی 10 ویں برسی منا ئی جا رہی ہے

خیبر:سانحہ پشاور آرمی پبلک سکول شہید بچوں کے لئے اجتماعی دعا کی گئی ۔سانحہ پشاور اے پی ایس ناقابل فراموش ہے۔16 دسمبر 2014 کو دہشت گردوں نے پھول شہید کئے تھے۔16 دسمبر سانحہ اے پی ایس کبھی بھی بھولا نہیں جاسکے گا۔

Peshawar Army Public School Recitation of Fatiha for the Martyrs at Rescue 1122 Headquarters

پشاور: ریسکیو ہیڈ کوارٹر میں سانحہ آرمی پبلک سکول کیلئے فاتحہ خوانی کا اہتمام

پشاور آرمی پبلک سکول شہداء کے لیے ریسکیو1122 ہیڈ کوارٹر میں فاتحہ خوانی کی گئی۔ آرمی پبلک سکول کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آرمی پبلک سکول کے ننھے پھولوں کی عظمت، شجاعت اور قربانیوں کو سلام, ریسکیو1122 کے صوبے بھر میں قائم ریسکیو سٹیشنز میں خ ...

agriculture university di khan

ڈیرہ اسماعیل خان: فیکلٹی آف ویٹرنری کے زیر اہتمام میڈیکیشن کیمپ کا انعقاد

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللّہ کی خصوصی ہدایت پر فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے زیر اہتمام ویٹرنری میڈیکیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے زیر اہتمام ایک روزہ ویٹرنری ...

Sustainable Mountain Tourism Conference held in Islamabad on International Mountain Day

انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے اسلام آباد میں پائیدار پہاڑی سیاحتی کانفرنس کا انعقاد

پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے 2024 کے حوالے سے اسلام آباد میں پائیدار پہاڑی سیاحتی کانفرنس (سسٹینیبل ماؤنٹین ٹورازم کانفرنس) منعقد ہوئی۔جس میں خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے سیاحت کے محک ...

All Pakistan Inter-University Cricket Championship started in Peshawar

آل پاکستان انٹریونیورسٹی کرکٹ چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے آل پاکستان انٹریونیورسٹی کرکٹ چیمپیئن شپ کا فائنل راونڈ پشاور میں شروع ہو گیا۔ افتتاحی تقریب پشاور یونیورسٹی کے کے ایم سی کرکٹ گراونڈ میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس ایچ ای سی جاوید ...