پشاور میں ہفتہ خواتین کی اختتامی تقریب کا انعقاد مختلف مقابلوں میں جیتنے والی خواتین و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ خواتین ہماری معاشرت کی بنیاد ہیں اور ان کا کردار نہ صرف خاندان بلکہ پورے معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ وہ تعلیم، صحت، معی ...
پشاور: ایم ڈی کیٹ 2024کے انعقاد کے حوالے سے تمام ممکنہ انتظامات مکمل
متعلقہ ادارے ٹیسٹ کے شفاف اور کامیاب انعقاد کے لئے کے ایم یوکو تمام سہولیات فراہم کریں گے۔ ٹیسٹ سنٹرز کے گرد نواح میں دفعہ 144 نافذ رہے گی،طلبہ کی تصدیق نادرا کے بائیومیٹرک سسٹم کے تحت ہوگی۔ طلباء کو رول نمبر سلپ اور شناختی کارڈ کے علاوہ کوئی مواد سا ...
پشاور: ڈینگی مریضوں کی تعداد میں رفتہ رفتہ اضافہ
پشاور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں رفتہ رفتہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی او پی ڈی اور ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں روزانہ کی بنیاد پر تقریبا 7 ہزار تک مریضوں کی آمد و رفت جاری رہتی ہیں لیکن اج کل مختلف اضلاع سے لائے ...
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی مرحومین کے نام پر جاری سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری تمام سمیں استعمال کرنے والے فوری طور پو سمیں اپنے نام منتقل کروالیں مقررہ میعاد کے بعد ایسی تمام سمیں بند کردی جائیں گی جو فوت شدہ ل ...
فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے: منیر اکرم
فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے: منیر اکرم نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہےکہ فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں منیر اکرم نے کہا پاکستا ...
کے ایم یو میں اعلیٰ تعلیم کے معیار میں اضافے پر دو روزہ ورکشاپ اختتام پزیر
خیبر میڈیکل یونیورسٹی( کے ایم یو) پشاور کے زیراہتمام ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کی کوالٹی ایشورنس ایجنسی (کیو اے اے) کے تعاون سے اعلیٰ تعلیمی اداروں (HEIs) میں معیار کو آگے بڑھانے کے حوالے سے دو روزہ ورکشاپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ کے ا ...
صوبائی حکو مت نے عوامی پورٹل “اختیار عوام کا” (اصلاح یا سزا) موبائل ایپ کا افتتاح کردیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے وزیراعلی عوامی پورٹل “اختیار عوام کا” (اصلاح یا سزا) موبائل ایپ کا افتتاح کردیا۔ اس ایپ کا سلوگن اختیار عوام کا ہے. اس عوامی پورٹل کے ذریعے خیبر پختونخوا اور اوورسیز پاکستانی اپنی تمام جائز شکایات حکومت ...
خیبر پختو نخوا سمیت دیگر اضلاع میں ڈینگی بچاو سپرے مہم کا آغاز
پشاور سمیت پانچ مخصوص اضلاع میں ڈینگی بچاو سپرے کا آغازکر دیا گیا ہے۔ مشیر صحت کی ہدایت پر ڈینگی سے متاثرہ پانچ اضلاع، پشاور، ایبٹ آباد، بنوں، صوابی اور نوشہرہ میں ڈینگی کُش سپرے مہم کا آغاز. ان اضلاع کے ہاٹ سپاٹ یونین کونسلز میں طلوع و غروب آفتاب ک ...
خیبرپختونخوا میں رواں سال 137افراد ڈینگی سے متاثر
خیبرپختونخوا میں رواں سال 137افراد ڈینگی سے متاثر۔ متاثرہ افراد میںسے 119صحت یاب ہوچکے ہیں۔ صوبے میں اس وقت ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد 18ہے، مشیر صحت احتشام علی کیمطا بق امسال صوبے میں ڈینگی سے کسی شخص کی موت واقع نہیں ہوئی۔
آئی جی خیبر پختونخوا پولیس کا دورہ مردان
آئی جی خیبر پختونخواہ نے مردان میں پولیس اہلکاروں کیلئے رہائشی کوارٹرز کا افتتاح کردیا۔ ڈی آئی جی نجیب الرحمن اور ڈی پی او ظہور بابر بھی آئی جی کے ہمراہ تھے۔ رہائشی کوارٹرز نیچے رینک کے اہلکاروں کے لئے بنائے گئے ہیں۔ خیبر پختونخواہ کے 23 اضلاع میں کم ...







