The ceremony of issuing monthly scholarships to the girls of the merged districts at the Chief Minister's House

ضم اضلاع کی بچیوں کو ماہانہ وظائف کے اجراءکی تقریب کاانقاد

وزیراعلی خیبر پختونخوا تقریب کے مہمان کے خصوصی تھے۔ گرلزاسٹائیپنڈ پروگرام کے تحت ضم اضلاع کی چھٹی سے بارہوں کلاس تک کی بچیوں کو ماہانہ 1 ہزار روپے وظائف فراہم کئے جا رہے ہیں۔ ضم اضلاع کی بچیوں کو ماہانہ وظائف کی فراہمی کے پروگرام پر مجموعی طور پر 1.1 ...

Traffic Rules Awareness Seminar at NCS University

پشاور یونیورسٹی میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار

 سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام این سی ایس یونیورسٹی میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈی ایس پی کینٹ عبدالرحیم اور سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم نے طلباء کو آگاہی دی۔ یونیورسٹی میں ڈی ایل وی ...

Pakistan squad announced for Australia and Zimbabwe tour

دورہ آسٹریلیاو زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈکااعلان

پاکستان ٹیم آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی جبکہ دورہ زمبابوے میں بھی تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دورہ زمبابوے کے لیے بابر اعظم، نسیم شاہ او ...

Governor Faisal Karim Kundi's Tribute to Squash Player Ahsan Ayaz, Pledge of Cooperation to Fulfill Olympics Dream

گورنر خیبر پختونخوا کا اسکواش پلیئر احسن آیاز کو خراج تحسین

خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کے شعبے کو فروغ دینے اور صوبے کا مثبت تاثر اجاگر کرنے کے عزم کے تحت گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے معروف اسکواش کھلاڑی احسن ایاز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر نے احسن کی پاکستان کی نمائندگی کے لیے کی جانے والی محنت ...

International Polio Day, organized in Peshawar

انسداد پولیو کا عالمی دن، پشاورمیں تقریب کا انعقاد

انسداد پولیو کے عالمی دن کی مناسبت سے پشاور میں تقریب کا انعقاد، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی بطور مہمان خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ نامساعد حالات میں انسداد پولیو مہمات چلانے پر میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو سلام پیش کرتا ہوں، مشکل حالا ...

Funds released for North Waziristan operation victims

شمالی وزیرستان کے آپریشن متاثرین کیلئے فنڈز جاری

پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین آپریشن ضرب عضب کیلئے ماہانہ نقد مالی امداد اور راشن کی مد میں 36کروڑ روپے کے قریب فنڈ ز ریلیز کردئے جو کہ ائندہ ایک دو دنوں میں حسب معمول موبائل سم کارڈ میسجنگ کے ذریعے سے1 ...

WhatsApp Image 2024-10-24 at 16.41.15_95af2f67

کے ایم یو کے سربراہانِ شعبہ کے 20 ویں اجلاس کاانعقاد

خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) کے سربراہانِ شعبہ کا بیسواں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیا الحق کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں رجسٹرار کے ایم یو انعام اللہ خان وزیر اور مختلف شعبوں کے سربراہان نے شرکت کی، جہاں یونیورسٹی کی آپریشنل صلاحیتوں ...

kp-judicial-academy-peshawar

جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں تربیتی پروگرام تقریب اختتام پزیر

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں نئے تعینات ہونے والے سول ججز/ جوڈیشل مجسٹریٹس /علاقہ قاضیوں کے لئے 5 ہفتوں پر محیط قبل از ملازمت تربیت مکمل ہو گئی ہے ۔ تربیتی پروگرام کی اختتامی تقریب جوڈیشل اکیڈمی میں منعقد ہوئی جس میں سینئر ترین جج عدالت عالی ...

5th International Textile and Leather Exhibition in Karachi

کراچی میں 5ویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اور چمڑے کی نمائش

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نمائش کے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور ملکی معیشت میں ٹیکسٹائل اور چمڑے کی صنعت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ٹیکسٹائل اور چمڑے کی صنعت عالمی سطح پر نمای ...

سکلز ڈویلپمنٹ ٹریننگ پروگرام اختتام پذیر

پشاور گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹرگلبہار میں وزیر اعظم یوتھ سکلز پروگرام اور وفاقی مذہبی تعلیم کے تعاون سے صوبہ بھر کے دینی مدارس کے طلباء طالبات کیلئے 3 مہینے پر مشتمل سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام اختتام پذیر ہوگیا۔۔ وزیر یوتھ سکلزاور وفاقی حکومت ڈائریکٹوری ...