وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اہم اجلاس۔ صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے وزیراعلی کا انقلابی اقدام، ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان۔ ایجوکیشن ایمرجنسی کے تحت خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ کے طرز پر تعلیم کارڈ کے اجراءکا ...
خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 ترمیمی بل منظور کرلیا
خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا، بل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی۔ اسمبلی میں پہلے سے پیش کر ...
ضلع اورکزئی پولیس اور ضلع ہنگو پولیس کے درمیان دوستانہ والی بال میچ کا انعقاد
ضلع اورکزئی پولیس اور ضلع ہنگو پولیس کے درمیان دوستانہ والی بال میچ کا انعقاد کیا گیا۔ میچ کا مقصد نوجوانوں کو کھیلوں جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا اور پولیس اور عوام کو ایک دوسرے کے مزید قریب لانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اورکزئی پولیس اور ہ ...
دیر بالا: شہید فوجی جوان مہران کی نماز جنازہ ادا کردی
سیاہ چین میں شہید فوجی جوان مہران کی نماز جنازہ ادا کردی گئ نماز جنازہ میں پاک فوج کے آفیسرز ،ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی او سمیت سول سوسائیٹی کی افراد نے شرکت کی فوجی جوان مہران خان گزشتہ روز سیاہ چین میں شہید ہوئے تھے مہران خان کو فوجی اعزاز کے ساتھ انکے ابا ...
مردان: 11 رکنی ملائشین وفد کی تخت بھائی آثار قدیمہ آمد
مردان کے عالمی سطح پر مشہور تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا 11 رکنی ملائشین وفد نے دورہ کیا، جس کے دوران ضلعی پولیس نے ڈی پی او ظہور بابر آفریدی کی خصوصی ہدایات پر سخت اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے۔ تخت بھائی کا مقام تاریخی اور ثقافتی ورثے کے طور پر ...
خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی کے زیر تربیت ججز کا تین روزہ تربیتی دورہ
خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں زیر تربیت سول ججز/جوڈیشل مجسٹریٹس /علاقہ قاضیوں کو وفاقی جوڈیشل اکیڈمی ، وفاقی شریعت کورٹ اور شریعہ اکیڈمی اسلام آباد کا تین روزہ تربیتی دورہ کرایا گیا ۔جس کا مقصد زیر تربیت ججوں کی عدالتی امور سے متعلق معلومات ا ...
پشاور: ڈینگی سے بچاؤ: آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
پشاور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پِمز) اور پاک انٹرنیشنل میڈیکل کالج (پِمک) میں ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے ایک اہم آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ورکشاپ ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرعوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے منعقد کی گئی تھی۔ ورکشاپ می ...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان
حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اور پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیز ...
یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ میں سپورٹس گالا کا اختتامی تقریب
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللہ محسود کے ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر I نوشہرہ عبدالقیوم خٹک نے یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ میں سپورٹس گالا کے اختتامی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ سپورٹس گالا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور ضلعی سپورٹس آفس کے تعاون ...
پشاور: ’’ویمن ادبی میلہ‘‘ 25نومبر سے شروع ہوگا
ملک اور خصوصاً خیبرپختونخوا میں جاری مسائل کو ادب کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہارکمشنر پشاور ریاض محسود نے ادبی میلے کے انعقاد کے دوران کرتے ہو ئے کہا کہ خواتین کو ادب کی دنیا میں کی جانے والی خدمات اور آگاہی دینے کے وسیع مواقع می ...









