ملک بھر کی طرح ضلع مہمند میں بھی 78واں یومِ آزادی اور معرکۂ حق بھرپور جوش و جذبے اور شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔ مہمند میں تقریبات کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا، جس کے بعد ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ قومی پرچم کو سلامی پیش کی گئی، یومِ ...
اپر چترال: یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی شاندار تقریبات
پاکستان کے دیگر حصوں کی طرح ضلع اپر چترال میں بھی مملکتِ خداداد پاکستان کا 78واں یومِ آزادی اور معرکۂ حق انتہائی جوش و جذبے، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ یہ تقریبات گورنمنٹ آف خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل اپر چترال جناب مف ...
یوم آزادی کی مناسبت سے پولیس لائن خیبر میں پُروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد
ملک بھر کی طرح ضلع خیبر میں بھی یوم آزادی کی مناسبت سے پولیس لائن خیبر شاکس میں پُروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر رائے مظہر اقبال نے قومی پرچم بلند کرتے ہوئے سلامی دی اور ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور امن و استحکام کے ...
چارسدہ: ڈینگی آؤٹ بریک، مشیر صحت کا نوٹس
مشیر صحت احتشام علی نے چارسدہ میں ڈینگی آوٹ بریک کا نوٹس لے لیا۔چارسدہ سے اگست میں ڈینگی کے 50 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ڈی ایچ کیو چارسدہ میں ڈینگی آئسولیشن میں آئسولیشن وارڈ قائم کردیا گیا ہے ۔ ڈینگی سے متاثرہ افراد کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کی جارہی ہ ...
پاکستان نے کروز میزائل بابر جی ایل سی ایم کا کامیاب تجربہ کر لیا
پاکستان نے کروز میزائل بابر جی ایل سی ایم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ جس کے بعد اب پاکستان زمین، فضا اور سمندر سے ایٹمی ہتھیار داغنے کی صلاحیت حاصل کرنے والے چند ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ یہ تکنیک سیکنڈ اسٹرائیک کیپبیلٹی کہلاتی ہے مطلب دشمن کا ...
مردان: یومِ آزادی”معرکۂ حق”کے سلسلے میں گورنمنٹ سکول لونڈخوڑ میں پروقار تقریب
یومِ آزادی اور "معرکۂ حق" کی تقریبات کے سلسلے میں گورنمنٹ پرائمری اسکول غنو ڈھیری، لونڈخوڑ میں پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عالم زیب نے محکمۂ تعلیم کے افسران کے ہمراہ شرکت کی۔ طلبہ نے ملی نغمے، تقاریر اور ٹیبلو پیش کر کے جدو ...
عالمی یوم نوجوانان کے مو قع پر گورنر خیبر پختونخوا کا پیغام
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کر یم کنڈی کا کہنا تھا کہ نوجوان ملکی ترقی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔ نوجوان قومی یکجہتی اور خوشحالی کے ضامن ہیں۔نوجوانوں کو تعلیم، ہنر اور روزگار کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں۔روشن مستقبل کے لیے نوجوانوں کی صلاحیتوں سے بھرپور ف ...
خیبرتفتیشی امور کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے تربیتی سیشن کا انعقاد
خیبرتفتیشی امور کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے تربیتی سیشن کا انعقادکیا گیا ۔ تفتیشی نظام کو مزید مؤثر اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے ایک خصوصی تربیتی سیشن منعقد کیا گیا۔سیشن میں ڈی ایس پی انویسٹیگیشن عابد خان، ڈی ایس پی باڑہ سرکل سوال ...
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خان پور میں ’’جشن آزادی‘‘ کی تقریب منعقد ہوئی
اسسٹنٹ کمشنر خان پور ڈاکٹر تزئین ظفر نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول منگ میں منعقدہ ''معرکہ حق – یومِ آزادی'' تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں طالبات نے ولولہ انگیز تقاریر، ملی نغمے اور ثقافتی پروگرام پیش کیے۔ جن میں آزادی کی اہمیت اور شہداء ...
ضلعی انتظامیہ مانسہرہ خیبر پختونخوا کی نگرانی میں جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں، ضلعی انتظامیہ مانسہرہ اور ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا کی نگرانی میں ہفتہ جشن آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات بھرپور طریقے سے منائی جا رہی ہیں۔اسی سلسلے میں آج گورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ مانسہرہ میں ا ...