Symposium on Climate Change held at Khyber Medical University

خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ماحولیاتی تبدیلی پر سمپوزیم کاانعقاد

خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) انسٹیٹیوٹ آف پبلک مینٹل ہیلتھ اینڈ بیہویورل سائنسز (IPMH&BS) پشاور کے زیر اہتمام "ماحولیاتی تبدیلی اور ذہنی صحت" کے موضوع پر ایک سمپوزیم کا انعقاد کیاگیا جس میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ذہنی ...

First maritime trade link between Bangladesh and Pakistan

بنگلہ دیش اور پاکستان کا پہلا سمندری تجارتی رابطہ

پاکستان سے پہلا ڈائریکٹ کارگو بحری جہاز بنگلہ دیش پہنچ گیا۔ کراچی سے کارگو جہاز چٹاگانگ بندرگاہ پر پہنچا، یہ دونوں ممالک کے درمیان پہلا براہ راست سمندری تجارتی رابطہ ہے۔ اس سے سپلائی چین بہتر ہوگی، اور ٹرانزٹ ٹائم کم ہوگا۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت ...

The three-day exhibition at Jamia Osmania Peshawar has concluded

جامعہ عثمانیہ پشاور میں تین روزہ نمائش اختتام پذیر

 جامعہ عثمانیہ گلشن عمر کیمپس میں تین روزہ نمائش اختتام پذیر ہوا۔ اختتامی تقریب سے جامعہ عثمانیہ کے مہتمم مفتی غلام الرحمن نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم نصابی سرگرمیوں کا انعقاد دینی مدارس میں کوئی نئی چیز نہیں ہے ،تاہم اس میں جدید رنگ بھرنے کی ضرورت ہے ...

Providing employment opportunities to 10 unemployed families on behalf of Al-Khidmat Foundation

الخدمت فاؤنڈ یشن کی جانب سے 10 بے روزگار خاندانوں کو روزگار کا موقع فراہم

الخدمت فاؤنڈ یشن کی جانب سے 10 بے روزگار خاندانوں کو روزگار کا موقع فراہم کر دیا گیا. چترال لوئر: مقامی ضرورتمند افراد کو باعزت روزگار کے لئے 65 ہزار مالیت کی فروٹس اور سبزیوں پر مشتمل ہتھ ریڑیاں فراہم کی گئیں تاکہ وہ اپنی خاندانوں کی بہتر کفالت کرسک ...

شمع پریمیئر لیگ سیزن 2

پشاور میں شمع پریمیئر لیگ سیزن 2 کی ٹرافی رونمائی

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کے کلب شمع کرکٹ کلب کی جانب سے پشاور میں شمع پریمیئر لیگ سیزن 2 کی تقریب رونمائی مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی اس موقع پر فرسٹ کلاس کرکٹر حماد الحسن مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں شمع ایسوسی ایٹس کے ذیشان حمید، امیتاز علی، حنیف ...

CURRENCY SMUGGLING KOHAT

‏آپریشن عزم استحکام: دہشتگردی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والی رقم برآمد

‏آپریشن عزم استحکام / افغانستان سے ہنڈی حوالہ کے ذریعے پشاور بھیجی جانے والی اور دہشتگردی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والی کروڑوں روپے برآمد کئے گئے۔ پشاور صرافہ بازار سے گرفتار ملزم نے زیادہ رقم افغانستان سے بھیجنے کا اعتراف بھی کر لیا۔ پشاورمیں وفاقی ...

The first T20 match between Pakistan and Australia has been delayed due to rain

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا، پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا تھا لیکن تاحال ٹاس نہ ہوسکا، پچ کو کور سے ڈھانپ دیا ہے

Local News

خیبرپختونخوا : یتیم طالبات کے لیے انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے یتیم طالبات کے لیے انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام کالجوں سے ڈیٹا طلب کرلیا ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجوں سے کہا ہے کہ وہ خاص طور پر یتیم طالبات کا ڈیٹا فراہم کریں۔م ...

rain-

خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں کل سےگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں کل سے ہفتہ کے روز تک بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش/ اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی۔ جس کے باعث چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، بونیر، مالاکنڈ، باجوڑ، مہمند، خیبر، پشا ...

Arrangements for by-elections in Peshawar are complete

نوشہرہ: 2 سیٹوں پر آج ضمنی الیکشن کیلئے میدان سج گیا

نوشہرہ کے دو سیٹوں پر آج ضمنی الیکشن کیلئے میدان سج گیا ہے ۔۔ نوشہرہ کے نائیبرہوڈ کونسل بارہ خیل پر دوبارہ پولنگ اور نوشہرہ کینٹ وارڈ 3 کنٹونمنٹ بورڈ نوشہرہ میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہیں۔ نائبر ہوڈ کونسل اور کینٹ بورڈ وارڈ 3 پر جنرل کیٹیگریز ...