صوبائی دارالحکومت پشاور میں رواں سال جرائم کی صورتحال سے متعلق سرکاری دستاویزات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق شہر میں قتل، ڈکیتی، چوری اور اسٹریٹ کرائم کے واقعات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق رواں سال مجموعی طور پر قتل، ڈکیتی ...
خیبر پختونخوا حکومت کا “میزبان” ہوم سٹے پروگرام کا آغاز
خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحت کے فروغ اور مقامی آبادی کو معاشی طور پر بااختیار بنانےکیلئے “ہوم سٹے” منصوبے کے تحت “میزبان” پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ جس کے تحت وزیر اعلیٰ نے بلاسود قرضوں کے چیک تقسیم کیے۔ پروگرام کے ذریعے سیاحتی علاقوں کے مقامی لوگوں ...
بی آر ٹی روٹس پر غیر قانونی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
پشاور بی آر ٹی روٹس پر غیر قانونی چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق رکشوں اور ٹیکسیوں کے خلاف آج سے باقاعدہ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، جو ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطا ...
گندھارا یونیورسٹی پشاور کے 10ویں کانووکیشن میں گورنر خیبر پختونخوا کی شرکت
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گندھارا یونیورسٹی پشاور کے 10ویں کانووکیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جہاں انہوں نے سال 2023 اور 2024 کے 129 میڈیکل گریجویٹس میں اسناد تقسیم کیں۔ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے میڈیکل کی ت ...
سانحہ اے پی ایس؛ معصوم بچوں کے قاتل انسان کہلانے کے لائق نہیں، چیف خطیب خیبرپختونخوا
مولانا محمد طیب قریشی نے کہا کہ پوری قوم سانحہ اے پی ایس میں ملوث درندوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ شہید ہونے والے بچے صرف ان کے والدین کے نہیں بلکہ پوری قوم کے بچے تھے، یہی وجہ ہے کہ آج پوری پاکستانی قوم ان ننھے شہداء اور انہیں بچانے ...
سانحۂ اے پی ایس کی 11ویں برسی: صدر ایمل ولی خان کا شہداء کو خراجِ عقیدت
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے سانحۂ آرمی پبلک اسکول پشاور کی گیارہویں برسی کے موقع پر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 دسمبر 2014 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین اور ناقابلِ فراموش دن ہے، جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ ...
لکی مروت: پولیس اور پاک فوج کے زیرِ انتظام مشران و عمائدین کا جرگہ
لکی مروت (پہاڑ خیل): علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے اور عوامی مسائل کے مؤثر حل کے لیے پولیس اور پاک فوج کے زیرِ انتظام مشران و عمائدین کا ایک اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں پہاڑ خیل کے معزز مشران اور قبائلی عمائدین نے بڑی تعداد میں شر ...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے بھارتی حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثاء کی ملاقات
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے مئی 2025 میں بھارت کے بزدلانہ حملے کے دوران خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے فورسز کے شہداء کے ورثاء نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے شہداء کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی کیا اور ان کی قربانیوں ...
گورنر فیصل کریم کنڈی کا اے پی ایس شہداء کو خراجِ عقیدت
پشاور: سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی 11ویں برسی کے موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اے پی ایس کے معصوم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے والدین و لواحقین کے حوصلے اور استقامت کو سلام پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ 11 سال قبل آج کے دن دہشت ...
چارسدہ: محمدزئی قومی اتحاد کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
چارسدہ محمدزئی قومی اتحاد کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد تحصیل تنگی، حیات شہید ماڈل سکول میں کیا گیا۔ جس کا مقصد علاقے کے مستحق، نادار اور ضرورت مند افراد کو مفت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا تھا۔ میڈیکل کی ...









