وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سیاحت، ثقافت،آثارقدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا زاہد چن زیب کی ہدایات پر تین روزہ اورکزئی سپرلے میلہ 7جون سے شروع ہوگا۔جس میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کیساتھ ساتھ مقامی روایتی کھیل، انٹرمدارس گیمزسمیت مختلف ریس مقابلے، کبڈی اور ...
پشاور : محکمہ اعلی تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
محکمہ اعلی تعلیم کا تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیز کالجز میں موسم گرما تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا۔میدانی علاقوں (سمر زون) میں 15جون سے 31اگست تک تعطیلات ہونگی۔بالائی علاقوں (ونٹر زون) میں ک ...
مردان: ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم
مردان ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد آیاز خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سید عنایت شاہ کی نگرانی میں مردان کی 4تحصیلوں میں مختلف مقامات پر ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مہم جاری ہے حکومت خیبر پختونخو ...
خیبر پختونخوا بھر میں یوم تکبیر 28مئی کو جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں یوم تکبیر 28 مئی کو ملی جوش و جذبے سے منانے اور پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کی یاد میں ریلیاں اور سیمینارز سمیت مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ پشاور، نوشہرہ، مردان اور کوہاٹ سمیت صوبہ کے طول و عرض میں منع ...
پشاور: یوم تکبیر 28 مئی کے حوالے سے ریلی
ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی یوم تکبیر 28 مئی کو ملی جوش و جذبے سے منانے اور پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کی یاد میں ریلی نکالی گئی ۔ریلی کی قیادت مسلم لیگ ن حلقہ پی کے 82 کے ایم پی اے ملک طارق اعوان کررہے تھے۔ ریلی میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی ۔ر ...
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت زیادہ رہنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اورخیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا ،جبکہ بعداز دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔اس دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کےمیدانی اض ...
کوہاٹ یونیورسٹی طلباء کا ضلع اورکزئی کے تفریحی مقامات کا دورہ
پاک فوج کی جانب سے کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء کو ضلع اورکزئی کے سیاحتی مقامات کا تفریحی دورہ کرایا گیا۔ اس دورے کی اہم سرگرمیوں میں زیرہ پارک،اورکزئی ریزورٹ اور نناوار غار کے سیاحتی وتفریحی مقامات کی سیر شامل ہے۔نوجوانوں نے تفر ...
پشاور: بی آر ٹی کے کرایوں میں 5 سے 10 روپے اضافہ کرنے کا فیصلہ
بی آر ٹی کے کرایوں میں 5 سے 10 روپے اضافہ کرنےکا فیصلہ، اخراجات کم کرنے اور آمدن بڑھانےکیلئےمشیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی پشاور کے اخراجات کم کرنے کے لیے کرایوں میں5 سے 10 روپے اضافہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔پشاور بی آر ٹی ک ...
خیبر پختونخوا سالانہ بجٹ برائے سال 2024 صوبائی اسمبلی میں پیش کردیا
خیبر پختون خواہ حکومت نے سالانہ بجٹ برائے سال 2024 صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ جس کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد ،پینشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔جبکہ نجی سطحی پر اجرت کی رقم میں 4ہزار روپے کا اضافہ کرکے 32 ہزار سے بڑھا کر 3 ...
خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے ہمالہ ہاؤس نتھیاگلی سیاحوں کیلئے کھول دیا
خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے ہمالہ ہائوس نتھیاگلی سیاحوں کیلئے کھول دیا۔سیاح اب فیمیلز کیساتھ بہترین ماحول میں چھٹیاں گزارنے نتھیاگلی کا رخ کر سکتے ہیں۔ ہمالہ ہائوس نتھیاگلی میں سیاحوں کیلئے مختلف سٹینڈرڈ کے رومز موجود ہیں۔سیاح بکنگ کیلئ ...









