چترال پولو گراؤنڈ میں جاری پری شندور پولو میچز نے شائقین کا جوش و خروش عروج پر پہنچا دیا ہے۔ تمام ٹیمیں اپنا ابتدائی مرحلہ مکمل کر چکی ہیں، اور اب مقابلے کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جہاں چترال کی نامور اور روایتی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ ...
گورنر خیبرپختونخوا کا (این ڈی ایم اے) اسلام آباد کا دورہ
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی موجودگی میں ملک میں ممکنہ سیلابی خطرات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ گورنر کو دریائے سندھ، کابل، کرم، ک ...
ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
پاکستان کے قومی ہیرو اور عالمی شہرت یافتہ جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جنوبی کوریا کے شہر گؤمی میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ...
سی پیک کی سیکورٹی کے حوالے سے آر پی او ڈیرہ کی زیر صدارت اجلاس
انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے سی پیک یارک ہکلہ موٹروے پر عوام کو محفوظ، آرام دہ اور بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ آئی جی خیبرپختونخوا کی ہدایات پر ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ ا ...
خیبرپختونخوا: بارشوں سے 8 افراد جاں بحق
پی ڈی ایم اے نے صوبہ بھر میں حالیہ بارشوں، ژالہ باری، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث پیش آنے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے کیمطا بق اب تک 8 افراد جاں بحق 5 مرد، 2 خواتین، 1 بچہ،21 زخمی 10 مرد، 5 خواتین، 6 بچے ہو چک ...
تریچ میر سال: کوہ پیماؤں کیلئے اگلے دو سال تک رائلٹی فیس ختم
خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام 2025-26 کو "تریچ میر سال" کے طور پر منانے کا آغاز سیرینا ہوٹل اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب سے ہوا۔ یہ اقدام تریچ میر کی پہلی کامیاب کوہ پیمائی کے 75 سال مکمل ہونے پر کیا گیا۔ صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم نے ...
خیبر پختونخوا: ممبران اسمبلی کی آگاہی کیلئے منعقدہ سہ روزہ جینڈر رسپانسیو بجٹنگ سیشن اختتام پزیر
یو این ویمن پاکستان، یو این ڈی پی اور یورپی یونین کے تعاون سے خیبرپختونخوا اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی آگاہی کیلئے منعقدہ سہ روزہ "جینڈر رسپانسیو بجٹنگ" ورکشاپ کے اختتامی سیشن میں اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی، ڈپٹی اسپیکر ثریا ب ...
خیبر پختونخوا میں یوم تکبیر کا جشن، ریلیاں، سیمینارز، دعائیہ مجالس و تقریبات
خیبر پختونخوا میں یوم تکبیر کا جشن، ریلیاں، سیمینارز، دعائیہ مجالس و تقریبات پاکستان کے ایٹمی تجربات کو 27 برس مکمل ہونے پر بدھ کے روز ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی یومِ تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ 28 مئی 1998 کو چاغی کے پہاڑوں م ...
یومِ تکبیر قومی وقار اور خودمختاری کا استعارہ ہے، گورنر خیبرپختونخوا
یومِ تکبیر پر پاکستان پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کے طور پر دنیا کے سامنے آیا، فیصل کریم کنڈی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ تکبیر کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ملک کی دفاعی تاریخ کا سنہرا باب ہے اور پاکستان کے مضبو ...
عرفان محسود کے مزید چار گنیز ورلڈ ریکارڈز منظور، مجموعی تعداد 150 ہوگئی
پاکستان کے مایہ ناز مارشل آرٹسٹ اور ریکارڈ ساز ایتھلیٹ عرفان محسود نے مزید چار گنیز ورلڈ ریکارڈز کی منظوری حاصل کرکے اپنی کامیابیوں میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ اس شاندار کارنامے کے بعد ان کے کل گنیز ورلڈ ریکارڈز کی تعداد 150 ہوگئی ہے، اور ...