ضم شدہ قبائلی ضلع اورکزئی کے تاریخ میں پہلی بار میں خواتین کی مسائل کے حل کیلئے اسسٹنٹ کمشنر لویر اورکزئی زہرہ نور نے قبائلی خواتین کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں مقامی خواتین نے شرکت کرکے تعلیم صحت اور دیگر مسائل بیان کئے. تفصیلات کے مطابق لوئر او ...
پشاورکیپرا کی جا نب سے قواعدوضوابط پر ایک روزہ مشاورتی اجلاس کا انعقاد
شادی ہال اور ریسٹورنٹ پر 8 فیصد ٹیکس کی بجائے فیکس ٹیکس لگائیں گے تمام شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کو رجسٹرڈ اور ٹیکس نیٹ میں لائیں گے۔پراپرٹی ٹیکس 23 فیصد زیادہ ہے جس کی وجہ سے لوگ اسٹامپ پیپرز پر زمین کی ٹرانسفر کرتے ہیں۔ 23 فیصد پراپرٹی ٹیکس میں سے 6 ...
ایبٹ آبادمحکمہ صحت کے زیر انتظام ٹی بی کا عالمی دن منا یا گیا
ایبٹ آباد ٹی بی کے عالمی دِن کے موقع پر ایسو سی ایشن فار ڈیو یلپمنٹ کے زیر اہتمام ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیلتھ ہزارہ ڈاکٹر فیصل خانزادہ کی زیر قیادت ریلی نکالی گئی۔ جس میں محکمہ صحت سے وابستہ افراد نے بڑی تعدادنے شرکت کی۔
خیبرپختونخوا میں کل بروز بدھ سے بارشوں تیز ہواؤں اور پہاڑوں پر برفباری شروع ہونے کا امکان
خیبرپختونخوا میں کل بروز بدھ سے بارشوں تیز ہواؤں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔ بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہد ...
پٹاخوں کی خرید و فروخت پر پابندی
مردان کے تھانہ ہوتی پولیس نے بڑی مقدار میں آتش گیر مواد ، پٹاخے وغیرہ رکھنے کے الزام میں 03 دوکانداروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ بدھ کے روز ایس ایچ او مراد خان کی قیادت میں کاروائی کرتے ہوتے ہوتی پولیس نے آتش گیر مواد ، پٹاخے ساتھ رکھنے والے دکاندار ذیشان، ...
مداک لشت میں سنو سپورٹس فیسٹول
چترال کے علاقے مداک لشت میں سنو فیسٹیول کے اففتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی انتظامیہ اور چترال سکاؤٹس کے افسران کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ گزشتہ روز ہونے والے سنو سپورٹس فیسٹول کے اففتاحی تقریب کے دوران بچییوں نے مہمانوں کو خوش ا ...
ورچوئل ٹورازم ویب سائٹ کا افتتاح
خیبرپختونخوا کے مشیر سیاحت، ثقافت و آثارقدیمہ زاہد چن زیب نے منگل کو پشاور میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب کے دوران کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام انٹرایکٹیو اور ورچوئل ٹورازم ویب سائٹ کا افتتاح کیا۔ اس نئے ویب سائٹ میں صوبہ کے تمام اہم سیاحتی م ...
لکی مروت پولیس کو بہترین کا رکر دگی پر انعامات اور تعریفی اسنادسے نوازا گیا
میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی (جی او سی نائن ڈویژن) نے بہترین کارکردگی پر ضلع لکی مروت پولیس کے دلیر اور بہادر ایس ایچ اوز، البرک، آر آر ایف اور اہلیٹ فورس سمیت پولیس جوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا۔ تقریب انعا ...
عبداللہ ندیم کی میتھمیٹکس اولمپیاڈ ٹیسٹ میں پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن
ایبٹ آباد گلیات کی یونین کونسل نگری بالا سے تعلق رکھنے والے عبداللہ ندیم ولد سردار ندیم نے انٹرنیشنل کنٹیسٹ سینٹر میں پانچویں کوپرنیکس انٹرنیشنل میتھمیٹکس اولمپیاڈ ٹیسٹ میں پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے دنیا کے پچیس ممالک کے درمیان ہونے والے ...
خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
پشاور اور مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بارش کے باعث صوبے میں بڑھتی ہوئی گرمی کو بریک لگ گئی۔ محکمہ موسمیات کیمطا بق صوبے میں بارش کا سلسلہ 31مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔








