پشاور: شیڈول کے مطابق خیبر پختونخوا میں این اے 8 باجوڑ ، این اے 44 ڈی آئ خان ، پی کے 22 باجوڑ اور پی کے 91 کوہاٹ کی خالی نشستوں پر یہ انتخابات 21 اپریل ،2024 کو ہونگے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانیوالے امیدواروں کی فہرست جاری کی گئ ہے۔ کاغذات کی جانچ پڑتا ...
خراب حالات کے باعث پاک افغان خرلاچی باڈر دوسرے روز بھی بند
خراب حالات کے باعث پاک افغان خرلاچی باڈر دوسرے روز بھی بند ہے۔ پاک افغان خرلاچی باڈر ہر قسم آمد رفت اور تجارت کیلئے بند کیا گیا ہے۔ خرلاچی باڈر کل صبح سات بجے بند ہوا جب اسلامی امارت کی جانب سے ماٹر گولے داغے گئے۔ کل شام 4 بجے سے لیکر ابھی تک دونوں ا ...
چیف منسٹر خیبرپختونخوا کا سانحہ راغزائ (وانا) کے متاثرہ خاندان کیلئے ایک کروڑ روپے امدادی چیک دینے کا اعلان
چیف منسٹر خیبرپختونخوا کا سانحہ راغزائ (وانا) کے متاثرہ خاندان کیلئے ایک کروڑ روپے امدادی چیک دینے کا اعلان کیا ہے اور یہ امداد ڈپٹی کمشنر لوئر وزیرستان کے ذریعے متاثرہ خاندان کو ادا کی جائیں گی. واضح رہے کہ گزشتہ رات افطاری کے وقت مکان کی چھت گرنے س ...
ایف آئی اے اینٹی کرپشن کی نوشہرہ میں بڑی کاروائی
آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی پائریٹڈ بکس کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار۔ ملزم طفیل خان کو اکوڑا خٹک نوشہرہ میں واقع آکسفرڈ بک اینڈ سٹیشنری شاپ سے گرفتار کیا گیا۔ چھاپے کے دوران ملزم سے بڑی تعداد میں آکسفرڈ کی پائریٹڈ بکس برآمد کر لی گی۔ ملزم کو گرفتار کر ...
پاک فوج اور موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کا مشترکہ منصوبہ؛ وزیرستان میں مواصلات میں بہتری کے اقدامات,
پاک فوج کا موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کے ساتھ مل کر جنوبی وزیرستان کے لوگوں کیلئے موبائل سروس میں بہتری کے اقدامات۔ جنوبی وزیرستان کو تاریخی طور پر مواصلات کا بنیادی ڈھانچے سے متعلق مختلف چیلنجز کا سامنا رہا ہے۔ پاک فوج نے موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کے ساتھ ...
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،8دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 8دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ میران شاہ کے نواحی علاقے مدی خیل میں کامیاب آپریشن کے نتیجے میں 18مارچ کو میر علی میں سکیورٹی فورسزپر حملے کے ذمہ دار 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ سکیورٹی فو ...
ضلع باجوڑ: پاک فوج کی جانب سے طلباءکے لئے مطالعاتی اور معلوماتی دورہ
پاک فوج کی جانب سے ضلع باجوڑ کے طلباءکے لئے "تعلیم سب کے لئے" کی مہم کے تحت مطالعاتی اور معلوماتی دورے کا انعقاد کی گیا۔ پاک فوج نے ضلع باجوڑ کے مختلف سکولوں اور کالجوں کے 30 طلباء کے لئے چار روزہ مطالعاتی اور معلوماتی دورہ کا اہتمام کیا۔ طلباء کو ا ...
محکمہ خوراک کا گرانفروشوں کیخلاف آپریشن‘16 گرفتار
حسین چوک وسیٹھی ٹاؤن میں دودھ فروشوں اور قصابوں کو دکانیں سیل کرنیکی تنبیہ آپریشن کے بعد چیک اینڈ بیلنس نظام کے تحت گرانفروشی ختم کرینگے‘ جمشید آفریدی محکمہ خوراک نے گرا نفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرتے ہوئے 16 افراد کو گرفتار کرلیا۔ صوبائی ...
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پشاور اور سوات میں کاروائیاں کیں۔ فوڈ سیفٹی ٹیم کی جی ٹی روڈ پشاور پر ناکہ بندی ، تقریباً تین سو کلو گرام خراب اور باسی چکن برامد کیا گیا۔ برامد شدہ مضر صحت چکن تلف کر کے مالک پر بھاری جرمانہ عائد کر دی ...
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز 600 روپے کمی ریکارڈ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ26 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطا ...







