Cold and dry weather in Peshawar causes increase in influenza virus cases

پشاور: سرد اور خشک موسم کے باعث انفلوئنزا وائرس کے کیسز میں اضافہ

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کیمطا بق رواں برس بھی ہسپتالوں میں نزلہ، زکام، دمہ اور دائمی تنگی تنفس کے مریضوں کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے جبکہ بڑوں کیساتھ بچے بھی موسمی بیماریوں سے متاثر ہو رہے ہیں۔  ماہرین صحت کے مطابق انفلوئنزا ایک وائرل وائرس ہے جو کھانسی، ...

Peshawar: Two-day Para Table Tennis Championship concludes

پشاور: دو روزہ پیرا ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ اختتام پذیر

پشاور میں منعقد ہونے والے 35ویں نیشنل گیمز کیلئے خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ صوبے کا 494 کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل دستہ نیشنل گیمز میں شرکت کیلئے آج کراچی روانہ ہوگا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ...

PDMA Flood Update

پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کی جانب سے پشاور میں پہلی ڈی آر آر اور موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگی پر دو روزہ ایکسپو کا انعقاد

پشاور، 2025 – صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے پشاور میں دو روزہ ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اور کلائمیٹ چینج ایڈاپٹیشن ایکسپو (DRR/CCA-EXPO25) کا کامیاب انعقاد کیا، جس میں اہم انسانی ہمدردی کے ادارے، ملکی و بین الاقوامی ترقیاتی ...

Al-Khidmat Foundation organizes a magnificent annual literary festival in Peshawar

الخدمت فاؤنڈیشن کا پشاور میں شاندار سالانہ لیٹریری فیسٹیول کا انعقاد

""فکری، ادبی اور قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کا پشاور میں شاندار سالانہ لیٹریری فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی صدر خالد وقاص نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت کے سکول معاشرے میں مثبت تبدیلی کے حامل با ...

Swabi: A wonderful seminar on modern technology was held

صوابی: جدید ٹیکنالوجی پر شاندار سیمینار کا انعقاد

یونیورسٹی آف صوابی کی ٹیک سوسائٹی کے تعاون سے جدید ٹیکنالوجی کے تازہ ترین رجحانات پر مبنی ایک شاندار سیمینار/ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں نیٹ ورک سیکیورٹی، سائبر سیکیورٹی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمیت دیگر جدید موضوعات پر اعلیٰ معیار کے ماہ ...

A seminar on the topic of public health was held at Jamrud Government Primary School.

جمرود گورنمنٹ پرائمری سکول میں صحت عامہ کے موضوع پر سیمینار منعقد

جمرود تحصیل کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں صفائی اور صحت عامہ کے موضوع پر ایک روزہ آگاہی سیمنار کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا اہتمام خیبر سٹوڈنٹس ایسوسیشن، نوجوانانِ امورِ خیبر، ڈبل اے سی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے باہمی اشتراک سے کیا گیا۔ جس کا ...

Formal launch of “Ehsaas Umaid Program” for disabled people in Peshawar

پشاور معذور افراد کیلئے “احساس اُمید پروگرام” کا باقاعدہ آغاز

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے معذور افراد کیلئے“احساس اُمید پروگرام” کا باقاعدہ آغاز کیا۔ بریفنگ کے مطابق پروگرام کے تحت صوبے بھر کے 10 ہزار خصوصی افراد کو ماہانہ 5 ہزار روپے مالی امداد دی جائے گی۔ یہ رقوم بائیومیٹرک تصدیق کے ذریعے براہِ راست مستحقین تک ...

Business community jirga meets with Governor Khyber Pakhtunkhwa

گورنر خیبر پختونخوا سے تاجر برادری کے جرگہ کی ملاقات

 خیبرپختونخوا کے سرحدی اضلاع سے تعلق رکھنے والی تاجر برادری کے جرگہ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت FPCCI کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے تجارتی امور افغانستان و سنٹرل ایشیا کے چیئرمین شاہد شنواری نے کی، جبکہ وفد میں واجد علی ...

Biometric verification facility introduced for issuance of arms licenses

اسلحہ لائسنس کے اجراء کیلئے بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت متعارف

خیبرپختونخوا میں اسلحہ لائسنس کے اجراء کے عمل کو مزید شفاف اور مؤثر بنانے کیلئے صوبائی حکومت نے بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس سلسلے میں نادرا اور خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ جس کے تحت لائسنس کے درخواست گزار ...

PDMA Khyber Pakhtunkhwa issues alert of severe fog and smog in the province

پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے صوبے میں شدید دھند اور اسموگ کا الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں خشک سردی کے باعث اسموگ اور دھند کی شدت بڑھنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔ مراسلے کے مطابق پشاور، چارسدہ، صوابی، مردان اور ڈی آئی خان سمیت متعدد اضلاع میں اسموگ کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ ایم ...