13-officers-of-provincial-management-service-promoted-in-scale-18

صوبائی مینجمنٹ سروس کے 13افسران سکیل 18 میں پروموٹ

صوبائی سلیکشن بورڈ کی ریکمینڈیشن پر 13 پی ایم ایس افسران کو سکیل 18 میں پروموٹ کرلیا گیا ہے۔ جنوبی وزیرستان اپر میں تعینات خوش اخلاق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ اعجاز اختر کو بھی 18 سکیل میں پروموٹ کرلیا گیا ہے۔ اعجاز اختر جنوبی وزیرستان اپر ...

Philippa Kendler, Representative of UNHCR Pakistan, met with Engineer Amir Muqam

انجینئر امیر مقام سے یو این ایچ سی آر پاکستان کی نمائندہ فلیپا کینڈلر کی ملاقات

وفاقی وزیر سیفران اور اْمور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے انکے دفتر میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ایچ سی آر کی پاکستان میں نمائندہ فلیپا کینڈلر کی ملاقات اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان لاکھوں افغانوں کی فراخدلی سے میز ...

Khyber Pakhtunkhwa Inter exams have started from today

خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانا ت شروع ،تقر یبا 9لا کھ طلبہ و طا لبات شامل

خیبر پختونخوا  میں 8 لاکھ 93 ہزارسے زائد طلبہ ،  4 لاکھ 22 ہزارطالبات شامل ہیں۔ صوبے میں 3ہزار 528 امتحانی ہال قائم کیے گئے ہیں ۔ امتحان میں 23 ہزار سے زائد اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہے ۔تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام 1 لاکھ 78 ہزار 335 طلبہ اور 61 ہزار ...

33 people died and 46 injured due to heavy rains in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کے باعث33افراد جاں بحق 46 زخمی  

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 33 افرادجاں بحق 46 افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 17 بچے 8 مرد اور 8 خواتین جبکہ زخمیوں میں 6 خواتین، 32 مرد اور 8 بچے شامل ہے ۔ مختلف اضلاع میں دیواریں اور چھتیں گرنے س ...

World Haemophilia Day organized by Fatemeed Foundation

فاطمید فاؤنڈیشن پشاور کے زیر اہتمام ورلڈ ہیموفیلیاء ڈے کا انعقاد

فاطمید فاؤنڈیشن پشاور سنٹر کے زیر اہتمام ورلڈ ہیموفیلیا ء ڈے کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہیموفیلیاء کے مریضوں سمیت ان کے والدین نے بھی شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی خیبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سید جواد حسین کاظم ...

Flood situation in 9 districts due to melting of glaciers in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں گلیشئیرز پگھلنے سے 9 اضلاع میں سیلابی صورتحال کاامکان

پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، چترال لوئر ، سوات ، دیر اپر، دیر لوئر ، کوہستان اپر، کوہستان لوئر ، مانسہرہ اور کُرم میں سیلابی صورتحال سامنے آ سکتی ہے۔ مذکورہ اضلاع کی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اپنے اپنے اضلاع می ...

Inauguration of Monsoon Plantation Campaign at Agricultural University, Dera Ismail Khan

زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح

زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں گرین یوتھ موومنٹ کلب نے 'مون سون شجرکاری مہم 2024کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ اور رجسٹرار عبدالباسط خان نے پودا لگا کر کر لیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ اُن کی کوشش ہے کہ وہ پوری یونیور ...

Due to rains, flights at Dubai Airport have been suspended

بارشوں کے باعث دبئی ائر پورٹ پر پروازوں کا سلسلہ معطل

ایمرٹس ائیرلائن نے  دبئی میں خراب موسم اور سڑکوں کی صورتحال کی وجہ سے آج رات 12 بجے تک اپنے چیک ان کاوئنٹر بند کردیے۔دبئی ائیرپورٹ حکام نے بتایا کہ دبئی سے ایمرٹس میں سفر کا آغاز کرنے والے مسافروں کی فلائٹس منسوخ کردی گئی ہیں۔خراب موسم اور سڑکوں کی ص ...

The annual matriculation exams in Khyber Pakhtunkhwa will start from tomorrow

خیبرپختونخوا میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہونگے

بارشوں کے باعث اپر اورلوئر چترال میں 18،19اور 20اپریل کو ہونے والے پرچے ملتوی ۔چترال میں ملتوی شدہ پرچوں کیلئے نیا شیڈول امتحان کے بعد جاری کیا جائیگا۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہونگے ۔چیئرمین پشاور تعلیمی بورڈ کی جانب ...

Road clearance operation continues in Lower Chitral after recent rains

حالیہ بارشوں کے بعد لوئر چترال میں روڈ کلئیرنس آپریشن جاری

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں حالیہ بارشوں کے بعد ضلع لوئر چترال میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان صاحب کی ہدایات پر روڈ کلئیرنس آپریشن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر خود روڈ کلئیرنس اپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ایون بمبوریت لنک روڈ سے سلا ئڈ نگ ...