مالاکنڈ میں ضلعی انتظامیہ، پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سےامن جیپ اینڈ بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہما ن خصو صی انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ تھے ۔73کلو میٹر پر مشتمل جیپ اینڈ بائیک ریلی میں پاکستان بھر سے 78 جیپوں اور 25 بائیک ...
ضم اضلاع کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہےگورنر حاجی غلام علی
گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ ضم اضلاع کی ترقی و خوشحالی حکومت اور میری اولین ترجیح ہے، قبائلی عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ضم اضلاع کی عوام کیساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کیاجائیگا ا ...
سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع
خیبر پختونخواہ حکومت نے سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نجی اور سرکاری پرائمری سکولز 13 جنوری تک بند رہے گے۔ اعلامیہ کے مطابق مڈل ، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کی اوقات ...
کے پی اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کا ڈیجیٹل موبائل ایپ متعارف
خیبر پختونخواحکومت نے صوبے میں صنعتکاری کے فروغ اور سرمایہ کاروں و صنعتکاروں کو حکومت کی جانب سے ادارہ جاتی خدمات آسان بنانے کی غرض سے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے خیبر پختونخوا اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کا ڈیجیٹل موبائل ایپ متعارف کر ...
کے ایم یو نے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کردیا
خیبرپختونخوا میڈیکل یونیورسٹی نے بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کردیا۔ وائس چانسلر کے ایم یو پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحق کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ موسم سرما کی تعطیل 14 جنوری تک رہے گی۔ وائس چانسل کے مطابق تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ سردی ب ...
خدمات کی فراہمی کی جانب ایک اور انقلابی قدم
خدمات کی فراہمی کی جانب ایک اور انقلابی قدم، محکمہ داخلہ و قبائلی امور اور خیبر پختونخواہ آئ ٹی بوڑد کے تعاون سے ای ڈومیسائل کا اجراء۔ ضلع مردان میں ای ڈومیسائل کا آغاز۔ اب گھر بیٹھے ڈومیسائل کے لئے اپلائی کر ے اور ڈومیسائل حاصل کریں۔ ای ڈومیسائل ک ...
افغانستان کی اعلی جامعات کے فیکلٹی اراکین کا گورنر ہاؤس پشاور کا مطالعاتی دورہ
افغانستان کی اعلی جامعات کے فیکلٹی اراکین کا گورنر ہاؤس پشاور کا مطالعاتی دورہ، افغانستان کے صوبوں ہلمند، ہرات، مزار شریف، خوست، پکتیا،سمنگان، قندھار، ننگر ہار سے تعلق رکھنےبوالے 38 افغانستان کی اعلی جامعات کے فیکلٹی اراکین کی گورنر حاجی غلام علی سے ...
پشاور سمیت مختلف اضلا ع میں سی این جی سٹیشنز بند
پشاور گھریلوصارفین کو گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا ۔ترجمان ایس این جی پی ایل پشاور ریجن کا کہنا تھا کہ پشاور ریجن کے تمام سی این جی سٹیشنوں کو گیس کی سپلائی 5جنوری صبح 6 بجے سے معطل کر دی جائے گی۔ صورتحال بہتر ہونے تک سی این جی سٹیشنز کو گ ...
محکمہ صحت کا غیر قانونی ادویات کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن
پشاور سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخوا محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز خیبرپختونخوا نے صوبے کے مختلف اضلاع میں غیر قانونی ادویات کی فروخت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف جامع کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز ڈیپارٹ ...
پشاور میں ضلعی انتظامیہ کا گران فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے تین روز کے دوران گرانفروشی، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی،کم وزن روٹی اورصفائی ناقص صورتحال پربیشتر دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی ...








