چترال میں گورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ کا پُروقار افتتاح، فنی تعلیم کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا عہد چترال: چترال کے نوجوانوں کے لیے فنی تعلیم کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں گورنمنٹ ٹیکنیکل سنٹر بوائز چترال سے متصل "گورنمن ...
یومِ تشکر: پشاور میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر 21 توپوں کی سلامی
پشاور میں معرکہ حق – آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر یومِ تشکر منایا گیا۔ دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا، جس کا آغاز پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے نعرہ "اللہ اکبر" سے کیا۔ نعرہ تکبیر، پاکستان زندہ باد اور افواج پاکستان پائندہ باد سے فضائیں گون ...
16 مئی کو یومِ تشکر کی تقریبات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد
آپریشن “بُنْیَانٌ مَّرْصُوْص” کی تاریخی فتح پر “یومِ تشکر” منانے کے لیے ڈپٹی کمشنر سوات کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد، ضلعی سطح پر تقریبات کی تیاریوں کے حوالے سے جامع حکمتِ عملی تشکیل دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کی زیر صدارت 16 مئی کو یومِ تش ...
وزیر اعظم شہباز شریف نے پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ
وزیراعظم شہباز شریف نے آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے آپریشن میں شریک افسران اور جوانوں سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نےپسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ بھی کیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وزیرد ...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس ایکٹ بحال کردیا
سپریم کورٹ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال کردیا، گھی اور اسٹیل ملز ایسوسی ایشن کی اپیلوں پر حکم امتناع جاری کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس ا ...
خیبرپختونخوا: 15سے 19مئی کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
شدید گرم موسم کے باعث دن کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان. جبکہ 19 تا 20 مئی سے مغربی سسٹم صوبہ کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا جس کے باعث بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان. پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی ا ...
وارسک:’’ آپریشن بنیان المرصوص‘‘ کی کامیابی پر یوم تشکر منایا گیا
آپریشن بنیان مرصوص میں افواج پاکستان کی کامیابی پر فرنٹیئر کور کے سکولوں کے طلباء اور طالبات کی جانب سے یوم تشکر منایا گیا۔ وارسک، اورکزئ، خیبر، مہمند، باجوڑ، دیر، سوات اور چترال میں فرنٹیئر کور پبلک سکولز میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ طلباء ا ...
باجوڑ: “آپریشن بنیان المرصوص” کی شاندار کامیابی کے جشن میں شاندار تقریب کا انعقاد
باجوڑ: باجوڑ سکاؤٹس ہیڈکوارٹر میں باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے “آپریشن بنیان المرصوص” کی شاندار کامیابی کے جشن میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس بریگڈئیر سعد،ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی،ڈسٹرکٹ پولیس آفی ...
بھارتی افواج کو تاریخی شکست دینے پر پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں۔ مولانا عبدالحق ثانی
پشاور۔ جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ مرکزی امیر مولانا عبدالحق ثانی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دشمن کے گھر میں گھس کر بھارت کو اور اسرائیل کو جو سبق سکھایا ہے تاریخ اسے سنہری الفاظ میں یاد کرے گی اور جمیعت علماء اسلام سمیع الحق گروپ پاک فوج کو سلام ...
پشاور میں ڈرونز اور کواد کاپٹرز پر پابندی
ضلعی انتظامیہ پشاور نے موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر سیکشن 144 CrPC کے تحت ضلع بھر میں ڈرونز اور کواد کاپٹرز کے اُڑانے پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، اہم تنصیبات کی سیکیورٹی، اور کسی بھی قسم کی افراتفری یا ب ...