لکی مروت (نمائندہ خصوصی) – درہ پیزو زکوڑی پریمیئر لیگ سیزن فائیو اپنے شاندار اختتام کو پہنچ گیا، جس میں لکی مروت، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی پچاس سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا اور زبردست مقابلے پیش کیے۔ فائنل میچ الغازی کلب غازی خیل اور ...
ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیرہ جات عجائب گھر کا باقاعدہ افتتاح
ڈیرہ اسماعیل خان: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے ٹاؤن ہال میں ڈیرہ جات عجائب گھر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ تقریب میں صوبائی سیکریٹری سیاحت ڈاکٹر عبدالصمد، ایم این اے فیصل امین گنڈاپور، کمشنر ڈیرہ ڈویژن ظفر الاسلام، ڈپٹی کمشنر ...
پختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری، پشاور سمیت متعدد اضلاع متاثر
پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں 6 نئے تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس وقت صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد 309 ہے۔ رواں سال خیبرپختونخوا میں ڈینگ ...
خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا آغاز
پشاور: خیبرپختونخوا میں خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر معاونِ خصوصی اطلاعات شفیع جان نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 12 روزہ مہم میں صوبے کے 60 لاکھ بچوں کو حفاظتی ویکسین لگانے کا ہدف مقرر ک ...
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ذیابیطس کا عالمی دن منایا گیا
پشاور: شعبہ ذیابیطس اور اینڈو کرائنالوجی، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس، پی جی ایم آئی کے زیر اہتمام ذیابیطس کا عالمی دن مرکزی آڈیٹوریم میں منایا گیا۔ تقریب میں فیکلٹی ممبران، معروف اینڈو کرائنولوجسٹز اور میڈیکل عملے نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پ ...
خیبر رائفلز کا فری میڈیکل کیمپ، 1210 مریضوں کا مفت علاج
خیبر: تحصیل لنڈی کوتل کے گورنمنٹ عمار شہید ہائی سکول میں خیبر رائفلز کے زیر اہتمام علاقہ مکینوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں میل اور فی میل ڈاکٹرز کی ٹیم نے مرد، خواتین اور بچوں سمیت 1210 مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور انہیں مفت ادو ...
ایبٹ آباد میں فسٹبال کوچنگ کلینک کا انعقاد
ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی) – پاکستان فسٹبال فیڈریشن اور کے پی فسٹبال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایبٹ آباد میں ایک خصوصی کوچنگ کلینک اور ریفری ریفریشز کورس کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان فسٹبال ایسوسی ایشن کے چیئرمین خواجہ عبدالرحمان، صدر ارسلان ط ...
Aspire-KP کا گول میز مذاکرہ: پاکستان-افغانستان تعلقات اور خطے پر اثرات پر غور
پشاور: پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں Aspire-KP کے زیرِ اہتمام “پاکستان۔افغانستان تناؤ اور اس کے علاقائی اثرات” کے موضوع پر ایک اہم گول میز مذاکرہ منعقد ہوا، جس میں ماہرین، سابق بیوروکریٹس، تجارتی نمائندے، مذہبی سکالرز ...
سیاسی سرگرمیوں میں سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی
پشاور- پشاور ہائی کورٹ نے احتجاجی ریلیوں، جلسوں اور ملین مارچ میں سرکاری مشینری کے استعمال کے خلاف دائر درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے صوبائی حکومت سمیت تمام متعلقہ فریقین کو ہدایت کی ہے کہ سیاسی سرگرمیوں میں سرکاری ...
این اے-18 ضمنی انتخاب کےلئے 24/7 مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم
پشاور- این اے-18 ہری پور کے ضمنی انتخاب کے دوران انتخابی سرگرمیوں کی مؤثر نگرانی کے لیے دفتر صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا میں صوبائی مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا اور پولنگ کے عمل کے دوران ...









