خیبر پختو نخوا ، اگلے 24 گھنٹوں کا موسم

صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ چترال، لوئر اور اپر دیر، مالاکنڈ، بونیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان، میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ چارسدہ، نوشہرہ، مردان ...

1124455_6185995_Azam-Khan_akhbar

نگران وزیراعلیٰ کا 9 نومبر یوم ولادت علامہ محمد اقبال کی مناسبت سے پیغام

مصور پاکستان، حکیم الامت علامہ محمد اقبال برصغیر کے مسلمانوں کے ایک عظیم رہنما تھے۔ آپ نے اپنی شاعری، افکار اور پیغامات کے ذریعے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا اور ان کے لئے ایک جداگانہ ریاست کا تصور پیش کیا جس کی بدولت برصغیر کے مسلمان وطن عزیز ...

Evacuation of foreigners living illegally in Pakistan continues

غیرقانونی تاریکین وطن کی افغانستان منتقلی سے متعلق 8 نومبر کی رپورٹ جاری

محکمہ داخلہ خیبر پختونخواکی غیرقانونی تاریکین وطن کی افغانستان منتقلی سے متعلق 8 نومبر کی رپورٹ جاری خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر سے غیر قانونی غیر ملکیوں کی رضاکارانہ واپسی و جلاوطنی کا عمل جاری ہے ، بدھ کے روزبراستہ طور خم بارڈرمزید 4119غیر ملکیوں کی ...

Measles outbreak in Khyber Pakhtunkhwa province

صوبہ خیبر پختونخوا میں خناق مرض پھیل گیا، 16 جانبحق، 328 افراد متاثر

خیبر پختونخوا میں خناق مرض کی وبا سے 16 افراد جاں بحق ہو گئےجبکہ اب تک 328 افراد بیماری سے متاثر ہو چکے ہیں۔ خناق بیماری سے متاثرہ افراد میں 6 ماہ کے بچوں سے لے کر 68 سال تک کی عمر کے افراد شامل ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار ک ...

جنوبی وزیرستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کیلۓ پاک فوج کا بڑا قدم

قوم کی بیٹیوں کے خوابوں کی تکمیل کی طرف ایک اور قدم ۔ پڑھے گا وزیرستان کو بنے کا خوشحال پاکستان, کوٹ کٹ ، ٹانک جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے تعاون سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو تعمیر نو اور بحالی کے بعد فعال کر دیا گیا ہے. قیام امن کے بعد علاقے میں ...

Peshawar region trials completed for inter-regional volleyball tournament

انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز مکمل

انٹر ریجنل خیبرپختونخوا والی بال ٹورنامنٹ کے لئے پشاور ریجن کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، ٹرائلز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے پی ایس بی ہال میں منعقد ہوئے جس میں ضلع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ،خیبراور ضلع مہمند کے بیس سال سے کم عمرکے کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ...

A special health clinic has been established for the transit camp established for the return of Afghan residents at the Torkham border

طورخم بارڈر پر افغان باشندوں کی واپسی کیلئے قائم ٹرانزٹ کیمپس کیلئے خصوصی ہیلتھ کلینک قائم

ہیلتھ کلینک میں ڈی ایچ او کی زیر نگرانی افغان باشندوں کو صحت کی سہولیات مہیا کی جارہی ہیں ۔ ترجمان ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کیمطا بق  پچھلے سات دنوں میں 1 ہزار سے زائد افغان باشندوں کا میڈیکل چیک اپ ہوا ہے انہوں نے مزید بتایا کہ  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ل ...

Regional Passport Office established at Jamrud

جمرود میں ریجنل پاسپورٹ آفس قائم

ضلع خیبر کے جمرود تحصیل میں ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے جانب سے پہلی بار ریجنل پاسپورٹ آفس کھول دیا گیا ہے۔  محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق ضلع خیبر میں ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے جانب سے جمرود میں ریجنل پاسپورٹ آفس کھول دیا ...

Commencement of Abbottabad Commets University Abbottabad Sports Gala

ایبٹ آباد کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد سپورٹس گالا کا آغاز

ایبٹ آباد میں قائم کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں سٹوڈنٹس ویک 2023 کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر السلام،ڈائریکٹر کامسیٹس ایبٹ آباد کیمپس پروفیسر ڈاکٹر محمد معروف شاہ تھے۔ تقریب میں،فکلیٹی،سٹاف سمیت طلباء و طال ...

بائیکاٹ کے باعث 50 فیصد اسرائیلی اشیاء کی خرید و فروخت بند

غزہ میں جاری ظلم و ستم کے خلاف پشاور میں اسرائیلی منصوعات کی بائیکاٹ کے دوران 50فیصد اشیاء کی خرید و فروخت بند ہو گئی ہیں۔ اسرائیلی منصوعات کے اٹھارہ اشیاء کے 50فیصد تک خرید و فروخت میں کمی کے باعث کروڑوں روپے کے نقصانات ہو چکے ہیں۔ پاکستان بزنس فورم ...