پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کا آمدنی کا دس فیصد حصہ فلسطین اور غزہ کے متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہا کہ پشاو ...
مقامی سکولوں کےطلباء کا فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
پاک جرمن سکول وڈپگہ اور اسلامک ایجوکیشن بازار کلاں کے بچوں نے فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر پشا ور پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاج کیا ، احتجاجی مظاہرے میں پاک جرمن سکول وڈپگہ اور اسلامک ایجوکیشن بازار کلاں کے بچوں نے حصہ لیا ۔بچوں نے ف ...
وائس چا نسلر زرعی یو نیو ر سٹی پشاور ڈاکٹر جہا ن بخت کا پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے قیام کا افتتاح
خیبر پختونخواہ میں بڑی فصلوں کی پیداواری صلاحیت پر موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا تجزیہ " پروجیکٹ کے حوالے سے شعبہ ایگریکلچرل اینڈ اپلائیڈ اکنامکس زرعی یونیورسٹی پشاور میں ایگریکلچر لینکیجز پروگرام (اے ایل پی) کے تحت پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ (پی ایم یو) ک ...
پشاور میں غیر قانونی طارکین وطن کی تعداد سب سے ذیادہ
خیبرپختونخوا میں مقیم غیرقانونی غیر ملکیوں کے حوالے سے جاری ہونے والے سرکاری دستاویز کے مطابق اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیرقانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے، ان میں 25 ہزار سے زیادہ بچے بھی شامل ہیں۔دستاویز میں بتایا گیا ہے ...
کرم میں جرگہ کامیاب قبائل کے درمیان 9 روز سے جاری جھڑپیں ختم
کرم میں جرگہ کامیاب قبائل کے درمیان 9 روز سے جاری جھڑپیں رُک گئیں خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان 9 روز سے جاری جھڑپیں مذاکرات کے بعد رُک گئیں۔ جرگہ رکن نورجف کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور فورسز کے ہمراہ جرگہ نے کامیاب مذاکرات کیے۔9 رو ...
غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افغانیوں کی وطن واپسی
ملک میں غیرقانونی رہائش پذیر 5 ہزار 650 افغان شہریوں کو لنڈی کوتل ہولڈنگ سنٹر میں اکھٹا کردیاگیا، افغان کمشنریٹ کیمطا بق ولڈنگ سنٹر میں رکھے گئے افغان شہری 733 خاندانوں پر مشتمل ہیں جس میں کےپی کے 2 ہزار 330 افراد لنڈی کوتل ہولڈنگ سنٹر منتقل کئے گئے ...
دی سٹی سکول حیات آباد’ میں ٹریفک قوانین بارے سیمینار
چیف ٹریفک آفیسر قمر حیات خان کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام دی سٹی سکول حیات آباد میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی ایجوکیشن شازیہ شاہد اور ٹیم نے طلباء و طالبات کو آگاہی دی۔ آگاہی سیمینار میں اس ...
ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان اور قوم اتمانزئی کے درمیان مذاکرات کامیاب
شمالی وزیرستان میں اتمانزئی قوم کے ملکان و مشران نے کئی مہینوں سے امن کے لئے رزمک میں جرگے کا آغاز کیا ۔ جرگہ میں اتمانزئی کے تمام قوموں نے شرکت کی اور کئی ماہ کی مشاورت کے بعد اپنے مطالبات تشکیل دئے۔ چند ہفتے پہلے ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان ...
ایل آر ایچ پشاورمیں پہلی کارڈیالوجی سمٹ کا انعقاد
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمیں پہلی کارڈیالوجی سمٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں مشیر صحت پروفیسر ریاض انور مہمان خصوصی تھے۔ ہسپتال ترجمان محمد عاصم کے مطابق کارڈیالوجی سمٹ کا انعقاد مذکورہ یونٹ کے ہیڈ ڈاکٹر ملک فیصل افتخار اور اس کی ٹیم نے کیا جس میں کارڈیا ...
افغان وطن واپسی، تازہ صورتحال
حکومت پاکستان کی جانب سے یکم نوبر کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان شہریوں کے خاندانوں کا ضلع خیبر لنڈی کوتل حمزہ بابا مزار کے ساتھ قائم انٹری پوائنٹ کیمپ میں رجسٹریشن جاری ہیں۔ سرکاری ذرائع کے ...









