اورکزی:بھارت کی بزدلانہ جارحیت کے خلاف اور افواج پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنےکیلئے کلایہ بازار پرامن ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122، تاجر برادری، مشران، عوام اور بچوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے پاکستانی پرچم و بینرز اٹھا رکھے ...
شمالی وزیرستان: بھارت کیخلاف پاکستان کی تاریخی فتح کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد
شمالی وزیرستان کے مختلف مقامات پر مقامی لوگوں اور نوجوانوں نے بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کے سلسلے میں جشن یوم تشکور میایا گیا اور ریلیاں بھی نکالی۔۔ اس موقع پر مقامی لوگوں نے مسلح افواج کی شاندار کامیابوں کو سراہتے ہوئے وطن کے اُن عظیم بیٹوں ...
بونیر: افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پروقار ریلی کا انعقاد
انڈین جارحیت کے خلاف ملک بھر کی طرح آج ضلع بونیر میں بھی ضلعی انتظامیہ، پولیس اور مختلف عوامی حلقوں کی جانب سے افواجِ پاکستان کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے ریلیوں اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر منعقدہ یکجہتی واک میں ضلعی ا ...
ڈیرہ اسماعیل خان: افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے یکجہتی واک کا انعقاد
پاک فوج کو خراجِ تحسین ڈیرہ اسماعیل خان افواجِ پاکستان کی حالیہ شاندار کامیابی اور بھارتی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دینے پر ڈیرہ پریس کلب میں ایک عظیم الشان یومِ تشکر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں صحافیوں ، سیاسی و سماجی شخصیات، کی بڑی ...
مانسہرہ: افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے پروقار تقریب کا انعقاد
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گڑھی حبیب اللہ میں آج پاک فوج کی شاندار کامیابی پر یومِ تشکر بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ایک پر وقار تقریب اور ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذہ، طلبہ، اور مقامی افراد نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی اور ...
ضلعی انتظامیہ پشاور کا اہم اقدام; ضلع بھر میں ڈرونز اور کواد کاپٹرز پر پابندی
ضلعی انتظامیہ پشاور نے موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر سیکشن 144 CrPC کے تحت ضلع بھر میں ڈرونز اور کواد کاپٹرز کے اُڑانے پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، اہم تنصیبات کی سیکیورٹی، اور کسی بھی قسم کی افراتفری ...
گومل میڈیکل کالج میں “کلتوری رنگونه” کے عنوان سے شاندار کلچرل ڈے کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان گومل میڈیکل کالج میں ثقافتی ہم آہنگی اور طلباء کیلئے تفریحی ماحول فراہم کرنے کے مقصد سے "کلتوری رنگونه" کے عنوان سے شاندار کلچرل ڈے کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی مہمانِ خصوصی خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ اہلیہ تھیں جبکہ رضیہ محسود ڈیویلپ ...
کوہاٹ:کامیاب بنیان مرصوص آپریشن پر تاجر برادری کی جانب سے مٹھائی تقسیم
کوہاٹ پاک فوج کے کامیاب بنیان مرصوص آپریشن پر مین بازار کوہاٹ میں تاجر برادری کی جانب سے مٹھائی تقسیم کی گئی۔ تاجربرادری نے پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی اور خوشی کا اظہار کیا۔ کوہاٹ۔پاک فوج نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
زلمی فاؤنڈیشن کا فضائی محافظین کیلئے 5 کروڑ روپے کا اعلان
انتہائی فخر اور غیر متزلزل حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ، پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین، جاوید آفریدی نے پاکستان کے بہادر فضائی محافظین کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے 5 کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے۔ یہ خراجِ تحسین حالیہ واقعات کے تناظر میں پیش کیا ...
اپر چترال: بریپ میں افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد
اپر چترال کے علاقے بریپ میں افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک شاندار ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت یونین کونسل وائس چیئرمین جناب میر رحیم، شیعہ امامی اسماعیلی لوکل کونسل کے سابق صدر جناب مقدار علی خان، اور بھائی چارہ فلاحی تنظیم بریپ کے ب ...