GG

گلیشیئر پھٹنے سے مین کاغان ناران روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

کاغان کے قریب گلیشیئر پھٹنے سے مین کاغان ناران روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب کا کہنا ہے کہ سیاح عیدالفطر کی تعطیلات میں ناران / کاغان کے سفر سے گریز کریں۔ سیاحوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ، مح ...

walk

پشاور:چاند رات پر ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے حوالے سے واک کا انعقاد

پشاور:چاند رات پر ہوائی فائرنگ کی روک تھام اور عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے ایس ایس پی آپریشنز ہارون الرشید خان کی زیر قیادت اندرون شہر میں خصوصی واک کا انعقاد کیا گیا. اس موقع پر ایس پی فقیر آباد ڈویژن ڈاکٹر محمد عمر ، ایس پی سٹی عبدالسلام خالد ...

14915ff4-d3fb-4e1d-ad84-b1d7750019e0

جامعہ پشاور میں اساتذہ نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

پشاور: جامعہ پشاور میں اساتذہ نے ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ سیکرٹری اعلٰی تعلیم انیلا محفوظ درانی کی ثالثی سے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ سیکرٹری اعلٰی تعلیم انیلا محفوظ درانی پشاور یونیورسٹی اساتذہ کے احتجاج کی کال واپس ل ...

تسبر

پشاور میں عید الفطر کے موقع پر دفعہ 144 نافذ

پشاور :ضلعی انتظامیہ نےعید الفطر کے موقع پر شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ انتظامیہ نے شہر بھر میں عید الفطر کے دوران ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور کھلونا بندوق کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن میں کہا  گیا ہے کہ 19 ا ...

306488573_460863979401416_1217962256879527085_n

باچا خا ن یو نیو رسٹی چارسدہ نے ایم اے پرائیویٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

پشاور: باچا خا ن یو نیو رسٹی چارسدہ نے ایم اے پرائیویٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ وائس چانسلر میریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد نے نتا ئج پر دستخط کئے۔ ان امتحانات میں کل5577سے زائد پرائیویٹ طلباء و طالبات نے حصہ لیا جن میں سے 3110 طلبہ پ ...

طورخم : چینی ذخیرہ اندوزئی کے خلاف کاروائی میں  چار گودام سیل

طورخم : چینی ذخیرہ اندوزئی کے خلاف کاروائی میں  چار گودام سیل کرکے ذخیرہ کی گئی چینی کے 50 کلو کے441 بیگز برآمد۔ اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل ارشاد علی کی سربراہی میں خصوصی ٹیم نے باچہ مینہ طورخم بارڈر پر کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر ذ ...

12ba0430-036c-45f8-a013-00dfe992ab52

شمالی وزیرستان: ٹارگٹ کلنگ واقعات کےمتاثرین میں امدادی چیکس تقسیم

شمالی وزیرستان: ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین میں حکومت کی طرف سے امدادی چیک تقسیم۔ شمالی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر ریحان گل خٹک نے 18 مرحومین کے لواحقین میں 5 لاکھ روپے تقسیم کئیے۔ ڈپٹی کمشنر ریحان گل خٹک کا کہنا تھا ...

7b6e709d-7fea-486c-86b6-abbafad57cfa

پشاور: داخلہ مہم میں رواں سال ایک لاکھ 59 ہزار بچے سرکاری اسکولوں میں داخل

خیبرپختونخوا میں داخلہ مہم کے دوران رواں سال ایک لاکھ اُنسٹھ ہزار بچے سرکاری اسکولوں میں داخل کرا دئیے گئے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یکم سے پندرہ اپریل تک داخل بچوں میں چالیس ہزار بچے نجی تعلیمی اداروں سےسر ...

Untitled-design-17

نئی مردم شماری ، الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا نے ووٹرزلسٹ جاری کردی

پشاور:نئی مردم شماری ، الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا نے ووٹرزلسٹ جاری کردی خیبرپختونخوا میں کل رجسٹرڈووٹرز کی تعدادمیں5 لاکھ 94 ہزار189 کا اضا فہ ہواہے جس کے بعد صوبہ بھر میں ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 14 لاکھ 15 ہزار سے زائد ہو گئی۔ مرد ووٹرز ایک کروڑ 16 ...

پشاور:گھر کے ملبے سے قدیمی گھر دریافت ہونے کا معاملہ پر مالک کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

پشاور:سرکی گیٹ میں گھر کے ملبے سے قدیمی گھر دریافت ہونے کا معاملہ پرمحکمہ آثار قدیمہ کا قدیمی عمارت گرانے پر مالک جائیداد کے خلاف پولیس کو خط لکھ دیا۔  شکایت میں کہا گیا ہے کہ وسیم نامی شخص نے سرکی گیٹ کے اندر واقع تاریخی عمارت کو گرانا شروع کر دیا ...