خیبر پختونخوا پولیس میں ٹرانسفر پوسٹنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے چار پولیس افسران کی تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے۔ ایس پی رورل طارق محمود ڈی پی او لوئر کوہستان تعینات۔ ڈی پی او لوئر کوہستان مزمل شاہ کو سی پی او رپورٹ کرنے ...
باجوڑ:پاکستان سپورٹس فیسٹول کا باقاعدہ آغاز
ضلع باجوڑ میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے اشتراک سے پاکستان سپورٹس فیسٹول کا باقاعدہ آغاز ہو گیا خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا. پاکستان سپورٹس فیسٹول میں ضلع باجوڑ کی تمام تحصیلوں سے کرکٹ, ...
خیبرپختونخوا کے نگران وزراءکو محکمے تفویض
خیبرپختونخوا کے نگران وزراءکو محکمے تفویض کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سید محسو د شاہ کو اسٹیبلشمنٹ ،ایدمنسٹریشن اور بین الصوبائی محکمہ ،عبدالحلیم کو وزیر زراعت ولائیوسٹاک ،فیشریزاور کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ دیا گیا ہے۔ شاہد خان ٹرانسپورٹ اور آئی ٹی کے ...
مردان سے تعلق رکھنے والے 06 پولیس شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
مردان: پشاور سانحہ کے المناک واقعہ میں ضلع مردان سے تعلق رکھنے والے 06 شہدائے پولیس کی نماز جنازہ سرکاری اعزازات کیساتھ اپنے آبائی علاقوں میں اداکی گئی۔مردان پولیس کے دستوں نے شہداء کو سلامی پیش کی۔ ڈی پی او ہارون رشید خان،سرکل ایس ڈی پی اوز اور ایس ...
چترال: بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع
چترال: اپر ولوئر چترال میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفرالدین کی ہدایت پر پر سٹیشن ہاوس انچارج امجد حسین کی نگرانی میں ریسکیو1122 اپر چترال کے جوان دن رات عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔ حالیہ برف باری کے نتیجے میں ب ...
اپر چترال میں سرمائی کھیلوں کا آغاز
پشاور:ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا،ضلعی انتظامیہ اپر چترال‘ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چترال کے زیر اہتمام اپر چترال میں سرمائی کھیلوں کا آغاز ہوگیا. اپر چترال کے علاقے پرواک میں شروع ہونیوالے کھیلوں کے مقابلوں کے موقع پر کمشنر اپر چترال محمد علی خان نے ...
سوات کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری
پشاور:سوات کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری جس کے باعث کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ سوات پولیس کے جوانان سیاحوں کے مدد کے لئے موجود ہیں۔ ریجنل پولیس آفیسر سجاد خان کے احکامات پر ڈویژن بھر کے سیاحتی علاقوں میں پولیس جوانوں کے ساتھ ساتھ ٹورسٹ پولیس تعینات کئ ...
پاکستان سپورٹس فیسٹیول ضلع باجوڑکا انعقاد
باجوڑ: پاکستان سپورٹس فیسٹیول ضلع باجوڑ 2023کے حوالے سے فرنٹیئر کور نارتھ کے زیر اہتمام ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر ضلع باجوڑ فہد وزیر ۔کرنل۔عثمان۔کرنل نبیل ۔ڈسٹرک سپورٹس آفیسر تاج محمد وزیر،عمائدین ضلع باجوڑ، محکمہ یوتھ افئیر باجوڑ ...
وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام : قومی،صوبائی ہاکی لیگز شیڈول کا اعلان
پشاور: وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں قومی اور صوبائی ہاکی لیگز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس ڈرائیور کے پراجیکٹ منیجر عدنان سعید نے باقاعدہ طور پر شیڈول جاری کیا ہے۔ وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت شروع ہ ...
پہلی خیبرپختونخوا بیڈمنٹن لیگ 27 جنوری سے منعقد ہو گی
پشاور: پہلی خیبرپختونخوا بیڈمنٹن لیگ 27 جنوری سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی جس میں صوبے کی چھ بہترین ٹیمیں مد مقابل ہونگے،جس میں انٹر نیشنل کھلاڑی مراد علی اور قاری عدنان سمیت نیشنل جونیئر اور سینئرز کھلاڑی شرکت کررہے ہیں، ان خیلات کا اظہار ڈ ...









