لکی مروت : چوکی بخمل پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا کردیا گیا. دہشتگردوں نے لکی مروت میں بخمل چوکی پر حملہ کیا جس کو پولیس نے ناکام بنا دیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ جو کافی دیر تک چلتی رہی، کے بعد دہشتگرد فرار ہو گئے۔ پولیس جوان پہلے سے الرٹ تھے۔ دہشتگ ...
چترال میں رواں سال کے پہلے مارخور کا شکار
پشاور:کینیڈین شہری نےرواں سال کےپہلےکشمیری مارخورکاشکارکرلیا. کینیڈین ٹرافی ہنٹر مسٹر تھامس ریناٹو مارٹینی نے توشی- شاشا کنزرونسی میں کمیونٹی کے زیر انتظام کشمیر مارخور کا شکار کیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق مارخور کے بائیں سینگ کا سائز 43 انچ تھا جب ...
خیبر پختونخوا :جمعرات سے بارشوں،برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان
محکمہ موسمیات مطابق خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ بارشوں/برفباری کےپیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ...
پہلا زلمی میڈیا کرکٹ لیگ کا ٹائیٹل کوہاٹ زلمی نے جیت لیا
پہلا زلمی میڈیا کرکٹ لیگ کا ٹائیٹل کوہاٹ زلمی نے جیت لیا۔ پشاور: پشاور زلمی اور پریس کلب کے زیراہتمام تین روزہ زلمی میڈیا کرکٹ لیگ کا فائنل گزشتہ روز تاریخی اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے گراونڈ پر کوہاٹ زلمی اور مردان زلمی کے مابین کھیلا گیا جس میں مردا ...
پاکستانی ریسکیو ٹیم اور امدادی سامان آج خصوصی طیارے سے ترکیہ روانہ ہوگی
وزیراعظم کی ہدایت پر ریسکیو ٹیم اور امدادی سامان آج خصوصی طیارے سے ترکیہ روانہ ہوگا وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ آج رات ترکیہ روانہ ہوگا۔ سی 130 طیارہ آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم لے کر زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پ ...
ضمنی انتخابات ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کل آخری تاریخ
پشاور: ضمنی انتخابات ، کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانیکی کل آخری تاریخ ہے خیبرپختونخوا کے 8 قومی اسمبلی کے حلقوں پر 16 مارچ 2023 کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے لئے جاری شیڈول کے مطابق گذشتہ روز یعنی 6 فروری سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانیکا سلسلہ شروع ...
پشاور ہائیکورٹ نے سکیورٹی سخت کر دی
پشاور:سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پشاور ہائیکورٹ نے سکیورٹی سخت کر دی ہائیکورٹ کا عملہ اور تمام وکلاءجامہ تلاشی دینگے. ہدایت کے مطابق جامہ تلاشی نہ دینے پر اندر داخل ہونے نہیں دیا جائیگا۔ عدالت آنیوالے پولیس اہلکاروں سے تعاون یقین ...
خیبر پختونخوا پولیس میں ٹرانسفر پوسٹنگ
خیبر پختونخوا پولیس میں ٹرانسفر پوسٹنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے چار پولیس افسران کی تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے۔ ایس پی رورل طارق محمود ڈی پی او لوئر کوہستان تعینات۔ ڈی پی او لوئر کوہستان مزمل شاہ کو سی پی او رپورٹ کرنے ...
باجوڑ:پاکستان سپورٹس فیسٹول کا باقاعدہ آغاز
ضلع باجوڑ میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے اشتراک سے پاکستان سپورٹس فیسٹول کا باقاعدہ آغاز ہو گیا خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا. پاکستان سپورٹس فیسٹول میں ضلع باجوڑ کی تمام تحصیلوں سے کرکٹ, ...
خیبرپختونخوا کے نگران وزراءکو محکمے تفویض
خیبرپختونخوا کے نگران وزراءکو محکمے تفویض کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سید محسو د شاہ کو اسٹیبلشمنٹ ،ایدمنسٹریشن اور بین الصوبائی محکمہ ،عبدالحلیم کو وزیر زراعت ولائیوسٹاک ،فیشریزاور کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ دیا گیا ہے۔ شاہد خان ٹرانسپورٹ اور آئی ٹی کے ...









