پشاور: صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 نافذ کر دی جس کے تحت پانچ افراد کے ایک ساتھ اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ جیل بھرو تح ...
پشاور: پانچ روزہ ادبی میلے کا انعقاد
پشااور: خیبر پختونخوا کی ادبی روایات کے احیاء کے لیئے پانچ روزہ ادبی میلے کا افتتاح کردیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ ثقافت، سیاحت، آثار قدیمہ و عجائب گھر محمد طاہر خان اورکزئی نے اس موقع ہر کہاہے کہ ادبی فیسٹیول خیبرپختونخوا کی ادبی روایات کے احیاء میں معا ...
‘صوبائی انتخابات کے لیے 56 ہزار اضافی پولیس اہلکاروں کی ضرورت’
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ اسے آئندہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کے لیے 56,000 اضافی پولیس اہلکاروں کی ضرورت ہوگی۔ منگل کے روز نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس , میں عام انتخ ...
خیبرپختونخوا سینٹر آف ایکسی لینس فار کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم فحال
پشاور : خیبرپختونخوا سینٹر آف ایکسی لینس فار کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم نے تحقیقی سرگرمیوں کا آغاز کردیا نگراں وزیر برائے اعلیٰ تعلیم جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر اور سیکرٹری برائے اعلیٰ تعلیم محمد داؤد خان نے مکالمے میں شرکت۔ مکالمے کا بنیادی مقصد خ ...
متاثرین اپریشن ضرب عضب کیلئے 35کروڑ سے زائد ماہانہ رقم جاری
پشاور: پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین اپریشن ضرب عضب کیلئے ماہانہ نقد مالی امداد اور راشن کی مد میں 35 کروڑ 24 لاکھ روپے کے قریب فندز ریلیز کردئے جو کہ ائندہ ایک دو دنوں میں حسب معمول موب ...
پشاور: پاک افغان بارڈر طورخم گیٹ دوسرے روز بھی بند
پشاور: پاک افغان بارڈر طورخم گیٹ آج دوسرے روز بھی دونوں اطراف سے تاحال ہرقسم کے پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کے لئے بند کر دیاگیا ہے۔ آج اسلام آباد میں دونوں ممالک کے سفارتی سطح پر مذاکرات کا امکان ہے۔ دو روز قبل ایک افغان شہری نے مریض کے ہ ...
اسلامیہ کالج پشاور کےلیکچرار کا قاتل گرفتار
پشاور: میں واقع اسلامیہ کالج کے لیکچرار کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو آج بروز منگل 21 فروری کو خیبر پختونخوا کے علاقے کرک سے گرفتار کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق قتل کی واردات کے بعد ملزم غائب ہوگیا تھا اور کرک می ...
طورخم بارڈر ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند
طورخم بارڈر پاکستان اور افغانستان فورسز کے درمیان کشیدگی کے باعث ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ شب سے طورخم سرحد کو افغان حکام نے گزشتہ روز سے بند کررکھا ہے۔ سرحد بند ہونے کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان ناصرف تجارتی سرگرمیاں م ...
ضم اضلاع میں سیاحت کے فروغ کے لیئے اقدامات
پشاور: خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی، ضم اضلاع خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی ونگ اور پاک فوج کے تعاون سے صوبے کے ضم اضلاع میں سیاحوں کو راغب کرنے اور اس کے فروغ کیلئے صوبے کے مختلف ٹریول ایجنٹس اور ٹوورآپریٹرز کو ڈسٹرکٹ اورکزئی کے مختلف تاریخی او ...
پشاور:ایل آر ایچ میں پانچ مزید جدید آپریشن تھیٹرز کا افتتاح
پشاور:ایل آر ایچ میں پانچ مزید جدید آپریشن تھیٹرز کا افتتاح ۔ ہسپتال میں 15 مزید جدید آپریشن تھیٹرز تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ ہسپتال ترجمان محمد عاصم کے مطابق جدید آپریشن تھیٹرز کو مریضوں کے لیے کھول دیا گیا ہے جس میں دل کے آپریشنز ہو رہے ہیں۔ ...









