چارسدہ میں مختلف اضلا ع کے کھلاڑیوں پر مشتمل تین روزہ سپورٹس فیسٹیول شروع۔ فیسٹیول کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیر خان لغاری نے کیا۔فیسٹیول میں مجموعی طور پر 650کھلاڑی حصہ لینگے۔ اس حوالے سے چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس میں تین روزہ سپوٹس ف ...
سوات کے لیے ایک اور اعزاز
سوات کے لیے ایک اور اعزاز سوات کے علاقہ گوگدرہ سے تعلق رکھنے والے محمد وقاص المعروف بلڈ والا ولد جان عالم کو گلوبل یوتھ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ محمد وقاص کو کراچی میں گلوبل یوتھ ایوارڈ 2022 کے لیے نامزکیا گیا تھا۔ پاکستان امریکن کلچرسنٹرکراچی میں ...
چترال : امریکن شہری نے کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار کیا
چترال میں امریکن شہری نے کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار کیا، جس کیلیے انھوں نے محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا سےایک لاکھ پانچ ہزار امریکن ڈالر میں پرمٹ حاصل کیا تھا ، ٹرافی ہنٹنگ کے سینگوں کا سائز 45 انچ ہے۔ امریکن شہری نے چترال شہر کے نواحی گاوں شاشا ...
شمالی وزیرستان: خودکش حملہ میں 13 افراد زخمی
شمالی وزیرستان: میران شاہ میں سرگرداں چوک کے قریب فوجی قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار اور 4 سویلین زخمی ہیں۔ خودکش بمبار نے اپنی موٹر سائیکل فوجی کانوائے سے ٹکرا دی۔ زخمی افراد میران ...
خیبرپختونخوا انٹر حلقہ گیمز ‘پشاور ریجن کے مقابلوں کا آغاز
خیبر پختونخوا انٹر حلقہ گیمز 2022 کے سلسلے میں پشاور ریجن کے مقابلے گزشتہ روز طہماس خان سٹیڈیم میں ایک رنگا رنگ تقریب میں شروع ہوگئے جس میں پشاور زون کے 14 حلقوں کے 6 سو سے زائد کھلاڑی کرکٹ،فٹ بال اور والی بال کے مقابلوں میں شرکت کررہے ہیں. تقریب کے ...
کرم: بین المذاھب ہم آہنگی پروگرام کا انعقاد
کرم: اپر کرم میں بین المذاھب ہم آہنگی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم امیر نواز کی زیر قیادت پاڑہ چنار اپر کرم میں بین المذاھب ہم آہنگی کے سلسلے میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ کرم سے تعلق رکھنے والے ھندو اور ع ...
پشاور : کرنسی کا کاروبار کرنے والے چار پلازے سیل
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اتوار کو صوبائی دارالحکومت کے علاقے چوک یادگار میں غیر قانونی کرنسی کا کاروبار چلانے پر چار پلازے سیل کر دیے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق منڈیوں کو غیر قانونی ہنڈی (منی ایکسچینج) کے کاروبار کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ ان کا ...
کے پی کبڈی چیلینج کپ بنوں نے جیت لیا
ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام تین روزہ “کبڈی چیلینج کپ” کے فائنل میں بنوں نے مردان کو شکست دے کر چیمپئین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ حکومت خیبرپختونخوا صوبے میں روایتی کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کررہی ہے۔ کھیلوں کے فروغ کے ذریعے ...
میرانشاہ میں امن و امان کو قائم رکھنے کے لیے ایگل سکواڈ کا افتتاح
ضلع شمالی وزیرستان : میرانشاہ میں امن و امان کو قائم رکھنے کے لیے ایگل سکواڈ کا افتتاح کردیا گیا۔ ضلعی پولیس سربراہ فرحان خان (پی ایس پی) نے ضلع شمالی وزیرستان حدود تھانہ میرانشاہ میں امن برقرار رکھنے اور جرائم کی روک تھام کے لیے ایس ایچ او میرا ...
خیبرپختونخوا میں پہلے مرکز برائے انسداد متشدد انتہاپسندی کا افتتاح
پشاور: خیبرپختونخوا میں اپنی نوعیت کی پہلے مرکز برائے انسداد متشدد انتہاپسندی کا افتتاح ہوگیا خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے پشاور میں دفتر باقاعدہ کھول دیا۔ افتتاحی تقریب میں سیکرٹری اعلیٰ تعلیم داؤد خان اور چیف ایگزیکٹو مرک ...