مردان : مردان پریس کلب کے آڈیٹوریم میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مردان کی جانب سے سوشل میڈیا انگیجمنٹ فار یوتھ کے نام سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا موضوع نوجوانوں کو سوشل میڈیا پر صحت مند طرز عمل اپنانے اور پاکستان، اس کے امیج اور ریاستی اداروں کے خ ...
عالمی یوم نسواں،سیٹھی ہاؤس پشاور میں مشاعرے کا اہتمام
عالمی یوم نسواں،سیٹھی ہاؤس پشاور میں مشاعرے کا اہتمام خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی اور کاروان حوا ادبی فورم کے باہمی اشتراک سے مشاعرے میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی خواتین میں تعریفی اسناد تقسیم کئے گئے۔ تقریب کا مقصد ادبی روایات کو ز ...
پشاور : قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے
خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 3 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر 30 اپریل 2023 کو ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ ان حلقوں میں این اے 22 مردان ، این اے 24 چار ...
وانا:ایجوکیشن ماس انرولمنٹ کمپین کا آغاز
وانا: وانا ویلفیرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لوئر وزیرستان سب ڈویژن وانا میں ماس انرولمنٹ کمپین کے حوالے سے گورنمنٹ ہائی سکول سے لیکر وانا بائی پاس تک واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر کشمیر خان ، ڈسٹرکٹ پولیس آفی ...
خیبرپختونخوا فٹبال ٹیم اگست میں ارجنٹائن کا دورہ کریگی، شاہد شنواری
خیبرپختونخوا فٹبال ٹیم اگست میں ارجنٹائن کا دورہ کریگی، شاہد شنواری خیبرپختونخوا کی فٹبال ٹیم ایک ماہ کے دورے پر اگست میں ارجنٹائن جائے گی ٹیم کے ہمراہ کوچز‘ آفیشلز بھی جائیں گے چالیس رکنی دستہ اگست میں ارجنٹائن جائیگا ان خیالات کا اظہار فٹبال آرگنا ...
دو طرفہ تجارت،دیگر مسائل کے حوالے سےپاک-افغان فلیگ میٹنگ کا انعقاد
پشاور: افغانستان سائیڈ طورخم گمرک میں پاکستان حکام اور افغانستان حکام کے درمیان دو طرفہ تجارت اور دیگر مسائل کے حوالے سے فلیگ میٹنگ منعقد ہوا۔ طورخم گمرک میں پاک افغان حکام کے درمیان میٹنگ دو طرفہ تجارت. گاڑیوں کی کلئیر نس تیز کرنے. دونوں اطراف سے ...
پشاور: کاروان حوا ادبی فورم کے زیراہتمام خواتین مشاعرے کا اہتمام
پشاور: خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی اور کاروان حوا ادبی فورم کے زیراہتمام خواتین مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرے میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی خواتین نے اپنی نظمیں پیش کیں۔ خواتین مشاعرے میں گیارہ کتابوں کی رونمائی اورتعریقی اسناد پ ...
خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ فن فیئر
پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو)پشاور کے زیر اہتمام ایک روزہ فن فیئر2023 کا آغاز ہو گیا۔ فن فیئر کا افتتاح یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم گنڈاپور نے کیا جبکہ اس موقع پر ڈائریکٹرسپورٹس ڈاکٹر عنایت شاہ کے علاوہ مختلف اداروں اور شعب ...
ایبٹ آباد:فائیو سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ بار مانسہرہ نے جیت لیا
ایبٹ آباد: ڈسٹرکٹ بار ایبٹ آباد کے زیر اہتمام سردار سمیع اللہ خان دلزاک میموریل فائیو سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈسٹرکٹ بار مانسہرہ نے میدان مار لیا ۔ منگل کے روز ڈسٹرکٹ بار گراؤنڈ میں ینگ لائرز مانسہرہ اور ایبٹ آباد بار کی ٹیموں کے درمیان م ...
چارسدہ: پولیس کی کارروائی،دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
چارسدہ: شبقدر پولیس کی بڑی کارروائی،دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا جبکہ دو دہشت گرد بھی گرفتارکرلیئے گئے۔ پولیس کےمطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ ۔دہشت گروں کے قبضے سے 10کلوبارود،93فٹ پرائما کارڈ،2عدد آر پی جی7 گولے ...









