خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام ہسپانوی ثقافتی رقص فلیمنکو کا پُرکشش مظاہرہ نشترہال پشاور میں منعقد کیا گیا۔ جو اپنی نوعیت کا پہلا ایونٹ تھا۔ دنیا بھر میں فلیمنکو کا مظاہرہ کرنے والے بین الاقوامی ہسپانوی فنکاروں نے پشاور میں شاندار ...
سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد نمایاں کمی
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور آج بھی فی تولہ سونا 14 ہزار روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت 14 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 16 ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گ ...
وزیرِاعظم کا دورہ سعودی عرب مکمل، اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک کا آغاز
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہءِ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد ریاض سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کہا۔ دورے کے دوران وزیر ...
سعودی ولی عہد سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔وزیراعظم شہباز شریف کا قصر یمامہ پہنچنے پر محمد بن سلمان اور وفد نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے تجارتی، سرما ...
خیبر پختونخوا: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے42 کیسز رپوٹ
خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے42 کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد 310 ہے۔ خیبرپختونخوا رواں سال ڈینگی متاثرہ کیسز کی کل تعداد 4 ہزار 6 تک پہنچ گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ...
خیبر: “امن فٹبال ٹورنامنٹ” کا آغاز
قبائلی ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی قیامِ امن کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں، اور نوجوان انتہا پسندی کو ترک کر کے کھیل کے میدانوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ تحصیل جمرود کے علاقے غنڈی میں سکیورٹی فورسز اور غنڈی یوتھ کمیٹی کے باہمی اشتراک سے “ا ...
یومِ سیاہ کشمیر کے حوالے سے ایبٹ آباد میں ریلی کا انعقاد
کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ کی زیرِ صدارت ایبٹ آباد میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر ایک پروقار اور پُرجوش تقریب اورریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گوہر علی، ضلعی افسران، تعلیمی اداروں کے طل ...
خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے نتائج جاری کر دیئے
خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے نتائج جاری کر دیئے۔ کے ایم یو کے مطابق امتحان میں 39 ہزار 986 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی جبکہ 38 ہزار 447 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی، یوں حاضری کی شرح 96 فیصد رہی۔ یونیورسٹی حکام کے مطابق ...
لنڈی کوتل میں امن ریلی، شرکاء کا طورخم بارڈر کھولنے کا مطالبہ
لنڈی کوتل بازار میں مزدوروں، مشران اور عوام نے طورخم بارڈر کی بندش کے خلاف اور امن کے حق میں ایک بڑی امن ریلی نکالی۔ ریلی کی قیادت فامید شینواری، زاکر عمر شینواری، قاری نظیم گل شینواری اور دیگر مقامی عمائدین نے کی۔ شرکاء نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم ام ...
یومِ سیاہ کشمیر؛ اورکزئی میں تقاریب اور ریلیوں کا انعقاد
یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر ضلع ہنگو اور اورکزئی میں تقاریب اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا، جن میں ڈپٹی کمشنر آفس ہنگو اور ہیڈ کوارٹر کلایہ (اورکزئی) میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلیوں میں امن کمیٹی کے ارکان سمیت مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد، سرکا ...









