نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے ضلع خیبر کے علاقہ لنڈی کوتل میں لشمینیا کے پھیلاو کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ کی سیکرٹری صحت کو فوری طور علاقے میں خصوصی میڈیکل ٹیمیں بھیجنے کی ہدایت۔ وزیر اعلی نے ہدایت کی کہ متاثرہ علاقوں میں بیماری ...
ریڈیو پاکستان پشاور کی 88ویں سالگرہ
پشاور: ریڈیو پاکستان پشاور کی 88ویں سالگرہ کی مناسبت سے ریڈیو پاکستان پشاور میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی وزیر اعلی کے مشیر برائے ریونیو جناب پیر سید ہارون شاہ تھے۔ ریڈیو پاکستان پشاور تاریخی اہمیت کا حامل ہے ۔ریڈیو پاکستان پشاور 6مار ...
ضلع مہمند: پاکستان سپورٹس فیسٹیول کا افتتاح
ضلع مہمند: فرنٹیر کور نارتھ،سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس فیسٹیول کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد،20 مارچ تک جاری رہنے والے فیسٹیول میں کرکٹ،والی بال،فٹ بال،جمناسٹک سمیت دوسرے کھیلوں کے مقابلے ہونگے،کمانڈنٹ مہم ...
صوابی: گجوخان میڈیکل کالج میں سالانہ کتب میلے کا انعقاد
صوابی: گجوخان میڈیکل کالج ایم ٹی آئی صوابی میں سوشل ویلفیئرسوسائٹی کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ کتب میلے کا انعقاد کیا گیا کالج لان میں منعقدہ کتب میلے میں شعبہ طب سے متعلق کتابوں کے مختلف اسٹالزلگائے گئے جس میں میڈیکل کے طلبہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔چیئ ...
چارسدہ : 7ویں ڈیجٹیل خانہ و مردم شماری جاری
ملک کے دیگر اضلاع کی طرح چارسدہ میں بھی 7ویں ڈیجٹیل خانہ و مردم شماری جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چارسدہ کے عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ مردم شماری کے ٹیموں کیساتھ اس قومی فریضہ کے انجام دہی میں بھرپور تعاون کرکے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
بالاکوٹ: شوگران سنو جیپ ریلی کا انعقاد
بالاکوٹ: وادی کاغان کے مشہور سیاحتی مقام شوگران میں سیاحوں کی توجہ اور سیاحت کی ترقی کے لئے برف پر جیپ ریس کا انعقاد ملک بھر سے 25 جیپ ڈرائیورز کی شرکت مقامی جیپ ڈرائیورز نے بھی کرتب دکھائے ۔ تقریب کا انعقاد ضلعی انتظامیہ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ...
پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام،ہزارہ ریجن میں والی بال ٹرائلز کا آغاز
پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام، ہزارہ ریجن میں والی بال ٹرائلز کا آغاز پشاور (سپورٹس رپورٹر) وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس لیگ کے تحت مرد وخواتین ٹرائلز والی بال ٹرائلزہزارہ ریجن میں شروع ہوگئے جس میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی،اس ...
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی تھرو با ل چیمپئن شپ پشاور یونیورسٹی نے جیت لی
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی تھرو با ل چیمپئن شپ پشاور یونیورسٹی نے جیت لی خواتین میں کراچی یونیورسٹی فاتح رہی، ڈائریکٹرسپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم نے انعامات تقسیم کئے۔ پشاور(سپورٹس رپورٹر) آل پاکستان انٹریونیورسٹی تھروبال چمپئین شپ میں مردوں میں پ ...
وانا: فٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز
وانا: سیکیورٹی فورسز کے تعاون سے اسکاؤٹس اسٹیڈیم وانا میں فٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز ہوا۔ چیمپئن شپ 23 مارچ 2023 کو اختتام پذیر ہوگی۔ ایونٹ میں 14 غیر مقامی ٹیموں سمیت کل 50 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ افتتاحی میچ ڈی آئی خان اور ژوب کے درمیان کھیلا گیا۔ ...
پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں 28 فروری سے بارش کا امکان
پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں 28 فروری کی شام سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق بارش و برفباری کا سلسلہ دو مارچ تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان پے. پی ڈی ایم اے کی جانب سے صوبے کی تمام ض ...









