پشاور:خیبرپختونخوا میں پولیس کی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ جاری

پشاور:خیبرپختونخوا میں پولیس کی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کری گئی ایڈیشنل آئی جی پی آپریشن محمدعلی بابا خیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ پولیس کی روایت ہے کہ سالانہ رپورٹ جاری کرتی ہے۔  رپورٹ کے طابق اس سال پولیس 806 دہشت گردوں کو گرفتار ...

کالاش قبیلے کا قدیم تہوار چوموس وادی بمبوریت میں اختتام پذیر

چترال : جمعرات کے روز سورج ڈھلنے کے ساتھ کالاش قبیلے کا ہزاروں سالہ قدیم تہوار چوموس وادی بمبوریت کے مقام برون میں اختتام پذیر ہوا ۔ اختتامی تقریب میں ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان ، ڈپٹی کمشنر چترال انوار الحق ڈی پی او چترال ناصر محمود اور محکمہ ...

پشاور: ایل آر ایچ میں بین الاقوامی معیار کے آپریشن تھیٹرز کا افتتاح

پشاور: ایل آر ایچ میں بین الاقوامی معیار کے آپریشن تھیٹرز کا افتتاح کردیا گیا۔  ماڈیولر آپریشن تھیٹرز کا افتتاح وزیراعلی محمودخان اور وزیر صحت تیمور جھگڑا نے کیا۔  76 میلین کی لاگت سے تیار کئے گئے پانچ آپریشن تھیٹرز کا افتتاح کیا گیا ہے جبکہ 250 می ...

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا پشاور میں متعدد منصوبوں کا افتتاح

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا پشاور میں متعدد منصوبوں کا افتتاح وزیر اعلیٰ نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں بین اقوامی معیار کے کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا۔  کرکٹ گراؤنڈ تقریباً ایک ارب روپے لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔  سٹیڈیم میں بین اقوا ...

کوہاٹ:11کڑور سے زائد مالیت کا غیرملکی سمگلنگ سامان برآمد

کوہاٹ: کوہاٹ. انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب کسٹم حکام کی بڑی کارروائی۔ کاروائی میں کروڑوں روپے مالیت کے غیر ملکی سامان کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔  افغانستان سے بلوچستان کے راستے آنے والے کنٹینر سے کڑوروں روپوں کا غیر ملکی کپڑا ،غیر ملکی ٹائرز اور چ ...

لواری ٹنل آمد ورفت کے لیئے کھلی ہے

لواری ٹنل آمد ورفت کے لیئے کھلی ہے۔ موسم بلکل صاف ہے ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق جاری ہے ۔لوئر چترال  پلویس نے آنے والے سیاحوں سے گزارش کی  ہے کہ دوران سفر احتیاطی تدابیر کا خیال رکھیں ۔کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پولیس ہیلپ لائن نمبر 15یا 094.412 ...

چترال: ٹریفک قوانین سے متعلق اگاہی مہم کا آغاز

چترال:چترال میں ٹریفک قوانین سے متعلق اگاہی مہم  کا آغاز ۔ ٹریفک وارڈن پولیس لوئر چترال کے اسٹاف نے ٹرانسپورٹ اڈہ دروش کا وزٹ کرکے وہاں پر موجود اڈہ انتظامیہ اور ڈرائیور حضرات کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی دی اور موسم سرما میں ڈرائیونگ کے دوران احت ...

خیبر پختونخوا کا عوامی شکایات کے ازالے کے لئے ڈیجیٹل پیج متعارف

پشاور: محکمہ داخلہ و قبائلی امور، خیبر پختونخوا کا عوامی شکایات کے ازالے کے لئے ڈیجیٹل پیج متعارف. مشیر داخلہ خیبرپختونخواہ کے مطابق پیج پر عوام غیر قانونی ہتھیار، بارودی مواد، بھتہ خوری، منی لانڈرنگ، غیر قانونی موبائل سم، سے متعلق اطلاع درج کر سکتے ...

پشاور:نصیراللہ بابر ہسپتال میں مختلف شعبوں کا افتتاح

پشاور :وزیرصحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا نصیراللہ بابر ہسپتال میں مختلف شعبوں کا افتتاح.  وزیر صحت نے ہسپتال میں ڈائیالیسز، ڈینٹل و نرسری یونٹوں کا افتتاح کیا.  آس کے علاقہ  مریضوں کی صحت سہولیات سے تعلق آرا جاننے کیلئے پیشنٹ فیڈ بیک سسٹم کا بھی ا ...

ارسلان محسود کاامریکہ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ میں بڑا اعزاز

پاکستان کے ارسلان اسد خان محسود نے امریکہ کے شہر نیو جرسی اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارسلان اسد خان محسود کا تعلق پاکستان کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے ژئے لنگرخیل سے ہے۔ ارسلان اسد محسود پہلے پاکستانی تائی ...