خیبرپختونخوا کے 28 اضلاع میں پانچ روزہ انسدادِ پولیو مہم کا دوسرا روز

خیبرپختونخوا کے 28 اضلاع میں پانچ روزہ انسدادِ پولیو مہم  کا آج دوسرا روز ہے۔ 17 اضلاع میں مکمل طور پر جبکہ 11 اضلاع کے کچھ علاقوں میں پولیو مہم چلائی جائیگی مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 44 لاکھ بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائی جائے گی۔ سیکرٹر ...

باڑہ:چیمپئن لیگ فٹبال ٹورنامنٹ شینواری ستوری نے جیت لیا

باڑہ تحصیل سپاہ منڈی کس فٹبال گروانڈ پر آفریدی چیمپئن لیگ فٹبال سیکنڈ ایڈیشن ٹورنامنٹ شینواری ستوری نے فائنل میچ جیت کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا. فائنل میچ کے مہمان خصوصی فرنٹیئر کور نارتھ کمانڈنٹ باڑہ رائفل ذبیخ اللّٰہ محسود تھے جبکہ اس موقع پر انک ...

بونیر: افغان مہاجر کیمپ کوگا میں پولیو ویکسینیشن کا آغاز

بونیر: افغان مہاجر کیمپ کوگا میں انسداد پولیو مہم کا آج باقاعدہ آغاز ہو گیا. اس مہم کےدوران ہرپانچ سال تک کے عمر کے بچے کو پولیو کےقطرے پلائیں جائیں گے۔ پولیو مہم کی سیکیورٹی کو فول پروف اور یقینی بنانا ضلعی پولیس کی اہم ذمہ داری ہے۔ انسداد پولیو ...

خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کے لئے اعزاز

خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کے صدر انجینئر ملک بلال خان اقوام متحدہ کے زیر اہتمام نوجوان سفارتکاروں کی عالمی کانفرنس میں پاکستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرینگے. یہ کانفرنس فروری 2023 کو ترکی کے شہر استنبول میں منعقد ہوگی جس میں دنیا بھر ...

چارسدہ :انسداد پولیو مہم کا آغاز، 2130پولیس اہلکار تعینات

 ضلع چارسدہ میں 5روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیاہے اس حوالے سے ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کی زیرنگرانی ضلع بھر میں سیکیورٹی کی فل پروف انتظامات  کیئے گئے ہیں۔ضلع بھر میں 2130پولیس اہلکاروں کو پولیو ٹیم کے ساتھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی انتظامات ...

پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 380 کیسز رپورٹ

پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 380 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ صوبہ بھر میں رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 15696 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق 13884 ڈینگی سے متاثرہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1798 ہوگئی۔ گزشتہ 24گھنٹوں می ...

مہمند: پولیو مہم، واک کا اہتمام

مہمند، پولیو مہم کا افتتاح و آگاہی واک۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز قبائیلی ضلع مہمند کے ہیڈکوارٹرغلنئی جرگہ ہال میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے زیراہتمام پولیو کے حوالے سے آگاہی تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پراے ڈی سی ڈاکٹر محسن حبیب، ایم پی اے نثا ...

ڈی آئی خان : شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ڈی آئی خان : پروآ میں ڈیوٹی پر جاتے ہوئے شہید  کیئے جانے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ کانسٹیبل اسلم کی نماز جنازہ میں کمشنر ڈیرہ ڈویژن سمیت ڈی پی او نے شرکت کی شہید کانسٹیبل کا جسد خاکی تدفین کے لئے آبائی علاقہ روانہ۔ کانسٹیبل ا ...

پشاور: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 221 کیسز رپورٹ

پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں خیبر پختوخوا میں  ڈینگی کے مزید 221 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ صوبہ بھر میں رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 14521 ہوگئی۔ 12633 ڈینگی سے متاثرہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔  تازہ ترین رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 18 ...

پاراچنار: روڈ حادثے میں 29 سکول طلباء، طالبات زخمی

پاراچنا:سکول بچوں  کو لانے لے جانے والی گاڑيوں  کے دو مختلف حادثات ميں  طلبا طالبات سميت 29 افراد زخمی۔ پہلے حادثے ميں سکول وين ايک بجلی کے کھمبے سے ٹکراکر الٹ گئ۔ سکول وين شلوزان سے پاراچنار بچوں کی ليکر آرہی تھی۔ حادثہ تيز رفتاری کی وجہ سے شلوز ...