ٹرانس پشاورکے پانچ نئے روٹس فعال کرنے کا اعلان

ٹرانس پشاور کی جانب سے پانچ نئے روٹس فعال کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔. ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق نئے روٹس میں شاہ عالم تا ملک سعد چارسدہ روڈ ایکسپریس روٹ، چمکنی تا ملک سعد براستہ رنگ روڈ ، پبی تا ملک سعد براستہ چمکنی، مال آف حیات آباد تا فیز 6 بر ...

چترال:انٹر سکولز سپورٹس فیسٹیول دروش کا آغاز

چترال: تحصیل دروش میں سپورٹس ویک کا آغاز ہوا جس میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے حصہ لے رہے ہیں- سکولز کے مابین مختلف کھیلوں کے مقابلے کرائے جائینگے- افتتاحی تقریب میں ونگ کمانڈر ۱۴۶ ونگ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چترال، پی ٹی ...

خیبر پختونخوا میں آج رات سے بارشوں,ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونےکاامکان

خيبرپختونخوا ميں آج رات سےبارشوں اور ہواؤں کا نياسلسلہ شروع ہونے کاامکان محکمہ موسميات کے مطابق بالائی اضلاع ميں برفباری کا بھی امکان ہے۔ تيزبارشوں/برفباری اورژالہ باری کے پيش نظر متعلقہ اداروں کو پيشگی اقدامات اٹھانے کی ہدايات کردی گئی ہيں۔  مرا ...

مردان : پی سی بی انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز

مردان ریجن میں پی سی بی انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز پی سی بی انڈر16 انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں مردان ریجن میں مقابلوں کا باقائدہ آغاز۔  باضابطہ افتتاح ریجنل سپورٹس آفیسر مردان نعمت اللہ مروت نے کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتما ...

ضلع باجوڑ تین سب ڈویژن میں تقسم

خیبر پختونخوا حکومت نے باجوڑ کو تین سب ڈویژن میں تقسم کردیا.باجوڑ اب تین سب ڈویژنز پر مشتمل ہوگا۔ تحصیل سلارزی اور اتمانخیل ایک سب ڈویژن جبکہ تحصیل ناواگی ،لوئی ماموند اور واڑ ماموند دوسرا سب ڈویژن ہوگا۔ اسی طرح تیسرا سب ڈویژن تحصیل خار اور برنگ ...

جنوبی وزیرستان:آفات سے آگاہی کا قومی دن منایا گیا

جنوبی وزیرستان : ضلعی انتظامیہ اور پاکستان ہلال احمر جنوبی وزیرستان برانچ کےزیراہتمام وانا ماڈل پبلک سکول اینڈ کالج وانا میں قدرتی آفات سے آگاہی کا قومی دن منایا گیا۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کی قومی تقریب میں تحصیلدار وانا، ریسکیو 1122،سول ڈیفنس اور ای ...

جنوبی وزیرستان دو اضلاع میں تقسیم ، اعلامیہ جاری

مقامی آبادی کے ایک دیرینہ مطالبے کو پورا کرتے ہوئے، خیبر پختونخواہ حکومت نے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کو باضابطہ طور پر دو الگ الگ انتظامی علاقوں میں تقسیم کر دیا ہے جو محسود اور احمد زئی وزیر قبائل کی علیحدہ آبادیاتی اداروں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ...

ضمنی انتخابات: 745پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس،234حساس قرار

این اے 22مردان میں 4، این اے 24چارسدہ میں 4اور این اے 31پشاور میں 8امیدوار شامل ہیں۔ان انتخابات کے لئے مجموعی طور پر 979پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔ مرد پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد 429، خواتین پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد 351جبکہ 199پولنگ اسٹیشن مشترکہ ہیں ...

پشاور میں 896,724 بچوں کو ٹائیفائڈ ویکسین لگائی جائے گی

پشاور میں 52 شہری یونین کونسلوں میں 15 اکتوبر تک جاری رہنے والی 12 روزہ انسداد ٹائیفائیڈ ویکسی نیشن مہم کے تحت نو ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے 896,724 بچوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔ ویکسینیشن مہم کے دوران 633 آؤٹ ریچ ٹیمیں، 82 فکسڈ ٹیمیں اور 30 ​​موبائ ...

ٹیکسلا: تھائی لینڈ کے ایک سو پچاس رکنی بدھسٹ وفد کا دورہ

خان پور عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل جولیاں اسٹوپہ میں تھائی لینڈ سے ایک سو پچاس رکنی بدھسٹ مونگز کی آمد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی. خان پور عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل جولیاں اسٹوپہ پر تھائی لینڈ سے بدھ مت تہذیب سے تعلق رکھنے وال ...