ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ سرکل کے گاوں کھوئی بھارہ گاوں میں پولیو مہم کی سیکورٹی انتظامات کی چیکنگ پر ڈی پی او ڈیرہ محمد شعیب کے سکواڈ ہر دھشتگردوں کا حملہ نامعلوم۔سمت سے ڈی پی او سکواڈ پر شدید فائرنگ کی گئی ۔ حملہ کے وقت ڈی۔پی او خود گاڑی میں موجود ...
کے پی کے عادل محمد نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا
پشاور: خیبر پختونخوا کے عادل محمد نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا۔ قومی ٹیم میں شامل خیبر پختونخوا کے عادل محمد نے سری لنکا میں کھیلی گئی چھٹی کیڈٹ جونیئر ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا۔ انہوں نے مرد انفرادی ...
جنوبی وزیرستان :پولیو مہم غیر معائنہ مدت تک ملتوی
جنوبی وزیرستان : سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع بھر میں پانچ روزہ پولیو مہم موخرکردیا۔ حکام کے مطابق جنوبی وزیرستان :پانچ روزہ پولیو مہم پولیس اہلکاروں اور پولیو ورکروں کو تھریٹس ملنے کے پاعث ملتوی کردیا گیا۔ مہم ملتوی ہونے سے پانچ سال سے کم عمر کے 1 ...
ڈیرہ اسماعیل خان : سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان : سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک۔ سی ٹی ڈی پولیس،انٹیلی جنس اداروں سیکورٹی فورسز کا مقامی پولیس کے ھمراہ تھانہ درابن کی حدود میں گاوں گرہ مستان میں دھشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر اپریشن۔ ...
ایبٹ آباد اولمپیڈ گیمز کا آغاز
ایبٹ آباد :اولمپیڈ گیمز سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد میں شروع ہو گئیں. باقائدہ افتتاح لیولز اکیڈیمی کے ایم ڈی وسیم احمد نے کیا جبکہ انکے ہمراہ والی بال کے خالد خان جدون بیڈمنٹن کے حمزہ خان ٹیبل ٹینس کے شاہد رفیق مغل ساجد رفیق مغل شوکت حسین اور ایونٹ ...
شمالی وزیرستان: تحصیل سپین وام میں فری میڈیکل کیمپ
میرانشاہ: شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن تحصیل سپین وام میں جنرل آفیسر کمانڈنگ سیون ڈویژن میجرجنرل محمد نعیم اختر کی ہدایت پر زیر نگرانی ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان اور کمانڈنٹ ٹوچی سکاوٹس بریگیڈیئر رضوان شریف فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس می ...
پشاور-صوابی موٹروےدھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند
موٹروے M1, پشاور ٹال پلازہ سے صوابی تک دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے ۔موٹروے پولیس نے عوام سے کہا ہے کہ دھند کے موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں ۔ دھند کے موسم میں گاڑیوں میں درمیانی ف ...
خیبر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا گیا
ضلع خیبر جمرود سپورٹس کمپلیکس پر پہلا ڈپٹی کمشنر خیبر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا گیا ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈی سی خیبر شاہ فہد نے کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف نعمان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس حسیب الرحمن، اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد، ا ...
ضلع خیبر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم، دفعہ 144 کا نفاذ
ضلع خیبر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کے حوالے سے دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ اس سلسلے میں اعلامیہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ ضلع خیبر میں سات روزہ پولیو مہم کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ موٹ ...
ڈیرہ اسماعیل خان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز
ڈیرہ اسماعیل خان:-ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز سخت سیکیورٹی انتظامات۔ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کے سخت انتظامات۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمدشعیب خان کی براہ راست نگرانی۔ ضلع بھر میں آج سے 05 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ڈ ...