پاک افغان بارڈر طورخم زیرو لائن پر افغانستان جانے والے کنٹینر گاڑی کے ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق اورسیکورٹی فورسز جوان سمیت 8افغان مسافر شدید ذخمی ہوگئے. پولیس ذرائع کےمطابق طورخم بارڈر زیروپوائینٹ پر افغانستان جانے والے کنٹینر ٹریفک حادثہ می ...
نوشہرہ میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید
نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں نامعلوم شرپسندوں نے پولیس وین پرفائرنگ کردی۔۔فائرنگ کے باعث تین پولیس اہلکار موقع پر ہی جام شہادت نوش کرگئے۔۔پولیس کے مطابق واقعہ اکوڑہ خٹک سریا خیل پولیس چوکی قریب پیش آیا۔ نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں روٹین گشت پر ڈی ...
زو پشاورکا بس سٹاپس کی معلومات گوگل میپس پر فراہم کرنے کا اجرا
زو پشاور نے بس سٹاپس کی معلومات گوگل میپس پر فراہم کرنے کا اجرا کر دیا زوپشاور کے مسافر اب اپنے سفر کی بہتر منصوبہ بندی کر سکیں گے اور گوگل میپس کا استعمال کرتے ہوئے بآسانی اپنے قریب ترین زو بس سٹیشن کی نشاندہی کر سکیں گے۔ زو پشاور نے اعلان کیا ہے ...
اورکزئی سپورٹس لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد
اورکزئی سپورٹس لیگ ٹورنامنٹ میں ضلعی انتظامیہ اور اورکزئی سکاوٹس کے مابین کرکٹ میچ اورکزئی سپورٹس لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ آج ضلعی انتظامیہ اورکزئی اور اورکزئی سکاوٹس کے مابین کھیلا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیم کی قیادت ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب عدنان ...
چارسدہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
چارسدہ: تھانہ تنگی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ فائرنگ سے پولیس اہلکار زرمست خان شہید ہو گئے۔ مذکورہ پولیس اہلکار ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا۔ شہید پولیس اہلکار ایکسائز دفتر کی نائٹ شفٹ میں ڈیوٹی پر معمور تھا۔ پولیس نے علاقے کو محاصر ...
صوابی- پشاور-خیبر ضلع، ونٹیج کار ریلی دو دسمبر سے منعقد ہو گی
13ویں ونٹیج اور کلاسک کار ریلی صوابی، پشاور اور خیبر ضلع میں 2 سے 4 دسمبر 2022 تک منعقد کی جائے گی لینڈ روور، اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا اور سیکیورٹی فورسز کے تعاون سے 13ویں ونٹیج اور کلاسک کار ریلی صوابی، پشاور اور خیبر ڈسٹرکٹ میں 2 سے ...
اعظم ورسک اے پی ایس سکول کے سامنے ایف سی گاڑی پر فائرنگ
اعظم ورسک اے پی ایس سکول کے سامنے ایف سی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی دور سے فائرنگ. فائرنگ کے واقعے میں ایک ایف سی اہلکار سر پر زخمی ہوا ہے۔ مزکورہ سکول میں یوم والدین کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مقامی ایف سی ونگ کے کمانڈر تقریب میں ...
وانا میں وفاقی قومی محتسب ادارہ کا دفتر قائم
وانا میں وفاقی قومی محتسب ادارہ نے اپنا دفتر قائم کرلیا ۔ عملہ اگلے ہفتے وانا میں باقاعدہ کام شروع کردے گا ۔یہ ادارہ وانا کے غریب عوام کی آواز اعلی حکام تک پہنچائے گا ۔ کسی بھی سرکاری ادارے اہلکار کی شکایات وانہ وفاقی قومی محتسب نزد نادرا آفس کے ...
خیبر پختونخوا میں پچھلے 3 ماہ کےدوران 500 سے زائد افراد ایڈز میں مبتلا
آج پاکستان سمیت پوری دنیا میں ایڈز سے بچاؤ کا دن منایا جا رہا ہے. اس حوالے سے اس موزی مرض کے حوالے سے مختلف آگاہی سیمنارز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ااس حوالے سے خیبر پختوخوا میں اس مرض کے حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں ...
جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل محمد نعیم کاشمالی سپن وام کا دورہ
میران شاہ ۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ سیون ڈویژن میجر جنرل محمد نعیم اختر نے شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن کے تحصیل سپن وام اور دیگر ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا.اس دوران وہ مقامی لوگوں سے ملے اور پاک فوج کے محافظ اور مہربان ہونے کا ثبوت دیا.وہاں پر وہ ایلیٹ پ ...