ضلع خیبر : تپے بازار- پیندی چینہ روڈ مکمل

ضلع خیبر میں تپے بازار سے پیندی چینہ(20 کلومیٹر) روڈ کا اسپالٹ مکمل ہو گیا۔ باقی کام  جلد مکمل  ہو جائے گا جس کے بعد روڈ عام عوام کے لیئے کھول دیا جائے گا۔ سڑک کا کام مکمل ہونے سے وادی تیراہ میدان  تک آمد ورفت آسان ہو جائے گی۔ روڈ بننے سے علی مس ...

خیبر پختونخوا میں  ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے

خیبر پختونخوا میں  ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 392کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پشاور میں 175, مردان 95،خیبر 55،چارسدہ سے 12 نئےکیسز رپورٹ۔ صوبہ بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 7350 ہوگئی۔ صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1478 ...

پاکستان موئے تھائی فیڈریشن کے زیراہتمام کوچنگ کورس کا انعقاد

پشاور:پاکستان موئے تھائی فیڈریشن نے رائل تھائی ایمبیسڈر چاکرڈ کرجوانی کے اشتراک سے کوچنگ کورس کا انعقاد کیا جس میں خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر سے موتھائی فائٹرز نے شرکت کی، خیبر پختونخوا کی ٹیم جنرل سیکرٹری عنایت اللہ کی قیادت میں کورس میں شریک ہوئی ج ...

حکومت خیبرپختونخوا :سرکاری سستے آٹے کے نئے ریٹ متعین

حکومت خیبرپختونخوا  میں سرکاری سستے آٹے کے نئے ریٹ متعین پشاور. حکومت خیبرپختونخوا نے سبسیڈائزڈ آٹے کی نرخ کی نظر ثانی کے بعد نئے ریٹس مقرر کردئیے ہیں۔ محکمہ خوراک نے  اس سلسلے میں کلاعلامیہ جاری کیا ہے۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1295 روپے مقرر کی ...

شہید پولیس اہلکار محسن آفریدی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

خیبر : شہید پولیس اہلکار محسن آفریدی کی نماز جنازہ پولیس لائن خیبر شاکس میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں سی سی پی پشاور محمد اعجاز خان،ڈی پی او عمران خان، ایس پی انوسٹیگیشن،اے سی باڑہ سماجی شخصیات، پولیس افسران اور کثیر تعداد ...

جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر کا تحصیل شیواہ کا دورہ ،اہم اعلانات

شمالی وزیرستان/ جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر کا تحصیل شیواہ کا دورہ اور اہم اعلانات۔ ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان، ڈی پی او فرحان خان، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محب داوڑ اور دیگر اہم سول و فوجی افسران بھی جی او سی کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے شیواہ میں ...

خیبر پختونخوا ڈینگی صورتحال

پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 242 کیسز رپورٹ  ہوئے ہیں۔ پشاور میں 121, کوہاٹ میں 33,ہری پور میں 23 اور چارسدہ میں 21نئےکیسز رپورٹ۔ صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1614 ہوگئی۔ صوبہ بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 5506 ہوگئی۔3886 ڈینگی سے ...

باجوڑ پرئمیر لیگ سیزن ٹو کا آغاز

باجوڑ پرئمیر لیگ سیزن ٹو کا آغاز ہو گیا۔ آج کے پہلے میچ میں باجوڑ آزمری نے انصاف کرکٹ کلب کو 54 رنز سے شکست دیکر میچ اپنے نام کر لیا۔ باجوڑ آزمری نے پہلے کھیلتے ہوئے 14.2 اوورز میں دس وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے.  جس میں عبید نے 32 اور حیات ...

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،مردان میں گرلز ہاکی ٹرائلز کا انعقاد

پشاور: وزیراعظم کے یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں گزشتہ روز مردان سپورٹس کمپلیکس میں گرلز ہاکی ٹرائلز شروع ہوگئے‘ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخوا کی نائب صدر صائمہ جعفری ایڈوکیٹ مہمان خصوصی تھیں ان کے ہمراہ انجینئر عارف روان‘ ویمنز ...

خیبرپختونخوا : مختلف شعبوں میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا مختلف شعبوں میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ۔ صوبائی حکومت نے پولیس، زراعت، معدنیات اور ریسکیو کے شعبوں میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور: وزیر اعلیٰ محمود خان نے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی ...